• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انجینئر صاحب کہا کرتے تھے۔ ایک بار یہ شہر سے باہَر کہیں سَفَر پر گئے ، وہاں لوگوں نے بتایا کہ یہاں ایک پہاڑ کی چوٹی پر ایک نیک بزرگ رہتے ہیں مگر وہ کسی کو اپنے پاس نہیں آنے دیتے ، اگر کوئی پہاڑ پر چڑھنے کی کوشش کرے تو اُوپَر سے پتھر گِرنے لگتے ہیں ، یُوں پہاڑ پر چڑھنے کی کوشش کرنے والا واپس پلٹ جاتا ہے۔ انجینئر صاحب نے جب یہ سُنا تو  پَکّا ارادہ کر لیا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے ، میں اُن بزرگ کی زیارت کے لئے ضرور جاؤں گا۔ چنانچہ انجینئر صاحب پہاڑ کی جانِب چل دئیے ، جب انہوں نے پہاڑ پر چڑھنا شروع کیا تو واقعی پتھر لڑھکتے ہوئے آنے لگے ، انجینئر صاحب بھی ارادے کے پَکے تھے ، انہوں نے ان پتھروں کی کوئی پرواہ نہ کی اور نظر جھکائے پہاڑ پر چڑھتے چلے گئے ، انجینئر صاحب ہی کا بیان ہے : میں جُوں جُوں قدم بڑھاتا جا رہا تھا ، پتھروں کی کھڑ کھڑاہٹ بڑھ رہی تھی ، ایسا بھی ہوا کہ کچھ پتھر بالکل میرے قریب سے نکل گئے مگر میں نے ہمّت نہ ہاری اور پہاڑ پر چڑھتا گیا۔ آخر جب پہاڑ کی چوٹی پر پہنچا تو دیکھا کہ ایک نیک بزرگ گردن جھکائے بیٹھے ہیں ، خاموشی سے میں ان کے قریب کھڑا ہو گیا ، کافِی دیر بعد اُنہوں نے نظر اُٹھا کر میری طرف دیکھا ، میں نے سلام عرض کیا ، انہوں نے سلام کا جواب دیا اور ساتھ ہی فرمایا : بابا! میرے پاس کیوں آیا ہے؟ تیرا حِصَّہ تو مولانا احمد رضا خان صاحب کے پاس بریلی میں ہے۔

    انجینئر صاحب  نے یہ سُنا تو فوراً سلام کر کے واپس آگئے اور بریلی میں اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی خِدْمت میں پہنچ کر اعلیٰ حضرت کے مرید ہو گئے۔ ([1])   

    اللہ اللہ  نو بہار عظمتِ  احمد رضا                      غنچہ غنچہ ہے زبانِ مدحتِ احمد رضا

    سایۂ قصرِ دَنیٰ میں منزلت  پایا ہوا                    کتنا اونچا ہے مقامِ عزتِ احمد رضا


     

     



    [1]...فیضان اعلیٰ حضرت ، صفحہ : 342۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami