• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت ایک پِیرِ کامِل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہُ اَکْبَر!  اے عاشقانِ رسول ! غور فرمائیے! مُرِیْدِ کامِل کو اسٹیشن ہی سے پِیرِ کامِل کی خوشبو محسوس ہو رہی ہے اور پِیرِ کامِل ہیں کہ کئی روز سے انتظار فرما رہے ہیں۔ خیر! شاہ آلِ رسول  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کو بیعت کیا اور اسی وقت سلسلہ عالیہ قادریہ ، سلسلہ چشتیہ ، سلسلہ سہروردیہ ، سلسلہ نقشبندیہ غرض تمام سلسلوں کی اجازت و خِلافت عطا فرما دی۔ اس کے ساتھ ساتھ جو  تبرکات بزرگوں سے چلتے آرہے تھے ، وہ بھی سب عطا فرمائے ، ایک صندوقچی بھی عطا کی جسے وظیفہ کی صندوقچی کہتے تھے۔

     اب یہاں غور فرمائیے! اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  ابھی پِیرِ کامِل کی بارگاہ میں حاضِر ہوئے تھے ، ابھی بیعت کی ہی ہے کہ پِیْرِ کامِل نے آپ پر ایسی عنایات فرمائیں۔ پہلی ہی ملاقات میں شاہ آلِ رسول  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی اتنی عنایات دیکھ کر سارے مُرِیْدِین حیران تھے ،  اس وقت شاہ آلِ رسول  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے جانشین اور پوتے سَیِّد ابولحسین احمد نُوری  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  بھی موجود تھے ، انہوں نے دادا جان کی خِدْمت میں عرض کیا : حُضُور! آپ کے یہاں خِلافت و اجازت اتنی عام نہیں ہے ، آپ سالہا سال ریاضت کرواتے ہیں ،  رفتہ رفتہ منزلیں طَے کرواتے ہیں ، پھر کہیں جا کر کسی کو اس قابِلِ پاتے ہیں ، پھر بھی صِرْف 1 یا 2 سلسلوں  کی اجازت و خِلافت عنایت فرماتے ہیں آخر اس 22 سالہ نوجوان (یعنی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ ) پر پہلی ملاقات ہی میں ایسی عنایات کیوں فرمائیں؟

    اپنے پوتے کا یہ سُوال سُن کر شاہ آلِ رسول  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور فرمایا : اے لوگو! تم احمد رضا کو کیا جانو...!  پھر فرمایا : میں فِکْر مند تھا کہ اگر اللہ پاک نے روزِ قیامت فرمایا : اے آلِ رسول! تُو دُنیا سے ہمارے لئے کیا لایا ہے؟ تو میں کیا جواب دُوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ایک دروازہ پکڑو! اورمضبوطی سے پکڑو...!
    • پِیْر بنانے کا ایک بڑا فائدہ
    • بیعت بہت پیاری سُنّت ہے
    • جس کا کوئی پِیر نہیں ، اس کا پِیر شیطان ہے
    • نیک پرہیزگار بھی پِیْر بنائیں
    • پِیْرِ کامِل کی 4 شرائط
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پِیرِ کامِل کی نگاہ میں
    • تمہارا حِصَّہ بریلی میں ہے
    • اعلیٰ حضرت نائِبِ غوثِ اعظم ہیں
    • جو اُن کا نہیں ، وہ میرا نہیں
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ قُطْبُ الْاِرْشاد
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • اعلیٰ حضرت کی اپنے مُریدوں کے لئے نصیحتیں
    • (1) : مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2) : نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجئے!
    • (3) : قضا نمازیں ادا کیجئے!
    • (4) : قضا روزے رکھ لیجئے!
    • (6) : فرض حج ادا کیجئے!
    • (5) : زکوٰۃ ادا کیجئے!
    • (7) : باطنی امراض سے بچیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami