• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے، کبھی عزّت و شہرت کی طلب میں لگاتا ہے، کبھی مال و دولت کی حِرْص میں مبتلا کرتا ہے، دِل میں وسوسے آتے ہیں کہ اگر عِلْمِ دین سیکھنے میں لگ گیا تو کماؤں گا کیسے، کھاؤں گا کہاں سے؟ اتنا بڑا بزنس ہے، وقت کہاں سے نکالوں گا، دُکان نہیں چھوڑ سکتا، نوکری سے وقت نہیں ملتا، اس کے عِلاوہ اور طرح طرح کے وسوسے دِلا کر شیطان خبیث ہمیں عِلْمِ دین کی دولت سے محروم کر دیتا ہے۔

    شیطان طالِبِ عِلْمِ دین کا سب سے بڑا دُشمن

    مکتبۃ المدینہ کی کتابملفوظاتِ اعلیٰ حضرتمیں ہے: بعدِنَمازِ عصر شیاطین سمند ر پر جَمع ہوتے ہیں، اِبلیس کا تَخت لگتاہے،شیاطین کی کارگُزاری پیش ہوتی ہے، کوئی کہتا ہے:اس نےاتنی شرابیں پلائیں ، کوئی کہتا ہے ،اِس نے اِتنی بدکاریاں کروا ئیں(شیطان نے )سب کی سُنیں۔ کسی نے کہا:میں نےآج فُلاں طالِبِ علمِ (دین) کو پڑھنے سے باز رکھا ۔ (شیطان یہ)سنتے ہی تَخت پر سے اُچھل پڑا اور اس کو گلے سے لگا لیا اور کہا: اَنْتَ اَنْتَ(یعنی)تُو نے (زبردست ) کام کیا۔ باقی  شیاطین یہ کیفیت دیکھ کر جل گئے کہ اُنہوں نے اِتنے بڑے بڑے کام کئے،ان کو کچھ نہ کہا  اور اس (شیطان کے چَیلے)کو(طالبِ علم دین کو صِرف ایک چھٹی کروا دینے پر)اتنی شاباش دی!اِبلیس بولا: تمہیں نہیں معلوم جو کچھ تم نے کیا،سب اِسی(علمِ دین پڑھنے سے روکنے والے) کا صدقہ ہے۔اگر(دِینی)عِلْم ہوتا تو وہ (لوگ)گُناہ نہ کرتے۔([1])  

    پیارے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا شیطان کا سب سے بڑا ہدف مسلمانوں کو عِلْمِ دین سے روکنا ہے کہ اگر مسلمان عِلْمِ دِین سیکھنے سے رُک جائے تو اس کا گُنَاہوں سے باز رہنا


     

     



    [1]...ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، صفحہ:356۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا... (ایمان افروز واقعہ)
    • عِلْم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارَبّ!
    • عُلَمائے کرام کے درجات بلند کئے جاتے ہیں
    • ”عِلْم“ دِین کا قُطْب ہے
    • عِلْم زندگی اور جہالت موت ہے
    • (1):ایک زمانہ ایسا آئے گا...!!
    • (2):عِلْمِ دِین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے
    • کونسا عِلْم سیکھنا فرض ہے...؟
    • دُنیوی عِلْم سیکھنے کی شرائط
    • (3):اللہ پاک جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے
    • (4):عُلَما انبیا کے وارِث ہیں
    • عِلْمِ دین سے بڑھ کر کوئی عظمت نہیں
    • (5):عُلَما کی فضیلت ایسی ہے جیسے...!!
    • (6):72 صِدِّیقوں کا ثواب
    • (7):عِلْمِ دین سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
    • (8):علما کے لئے رزق کا غیبی انتظام
    • حاکِمِ وقت نے طلبائے عِلْمِ دین سے معذرت کی
    • (9):پانچویں مت ہونا
    • (10):موزوں پر مسح کا مسئلہ پوچھنے کے لئے سَفَر
    • (11):عِلْمِ دین کی برکت سے قبر روشن ہوتی ہے
    • راہِ عِلْمِ دین کی رکاوٹیں
    • شیطان طالِبِ عِلْمِ دین کا سب سے بڑا دُشمن
    • دعوتِ اسلامی اور فروغِ عِلْمِ دین
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ﴿4﴾چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾ گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami