• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طالِبِ عِلْمِ دین کے لئے جنّت کا راستہ آسان کر دیا جاتا ہے، طالِبِ عِلْمِ دین کے لئے فرشتے اپنے پَر بچھاتے ہیں، طالِبِ عِلْمِ دین کے لئے زمین و آسمان کی تمام مخلوق،  فرشتے، درخت، پتھر، چرند، پرند، یہاں تک کہ مچھلیاں بھی دُعائے مغفرت کرتی ہیں اور اَہَم ترین فضیلت یہ کہ عُلَمائے دِین انبیائے کرام علیہمُ السَّلام کے وارِث ہیں۔ حُجَّۃُ الْاِسْلام امام محمد بن محمد غزالی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جس طرح نبوت سے بڑھ کر کوئی مرتبہ نہیں، اسی طرح نبوت کی وراثت (یعنی عِلْمِ دین) سے بڑھ کر کوئی عظمت نہیں۔([1])

    (5):عُلَما کی فضیلت ایسی ہے جیسے...!!

    تِرمذی شریف میں حدیثِ پاک ہے، حضرت ابواُمامَہ باہَلی   رَضِیَ اللہُ عنہ   فرماتے ہیں: سرورِ عالَم، نورِ مجسم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی پاک بارگاہ میں ایک عبادت گزار اور ایک عالِم کا ذِکْر کیا گیا، اس پر دوجہاں کے تاجدار، مکی مدنی سردار  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: فَضْلُ العَالِمِ عَلَى العَابِدِ كَفَضْلِي عَلَى اَدْنَاكُم یعنی عالِمْ کی فضیلت عبادت گزار پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمہارے ادنیٰ (یعنی سب سے کم رُتبے والے) پر۔([2])  

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ عُلَمائے کرام کی بےمثال فضیلت ہے، ذرا غور فرمائیے! ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی فضیلت کتنی بلند ہے، آپ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نبیوں کے تاجدار ہیں، امامُ الانبیا ہیں، اللہ پاک کے بعد سب سے بُلند رُتبہ اور مقام جس ہستی کو مِلا وہ مبارک ہستی میرے اور آپ کے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ہیں،


     

     



    [1]...احیاءُالعلوم مترجم، جلد:1، صفحہ:45۔

    [2]...ترمذی، ابواب العلم، باب ما جاء فی فضل الفقہ، صفحہ:632، حدیث:2685۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • طالِبِ عِلْمِ دین پر کرم ہو گیا... (ایمان افروز واقعہ)
    • عِلْم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارَبّ!
    • عُلَمائے کرام کے درجات بلند کئے جاتے ہیں
    • ”عِلْم“ دِین کا قُطْب ہے
    • عِلْم زندگی اور جہالت موت ہے
    • (1):ایک زمانہ ایسا آئے گا...!!
    • (2):عِلْمِ دِین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے
    • کونسا عِلْم سیکھنا فرض ہے...؟
    • دُنیوی عِلْم سیکھنے کی شرائط
    • (3):اللہ پاک جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے
    • (4):عُلَما انبیا کے وارِث ہیں
    • عِلْمِ دین سے بڑھ کر کوئی عظمت نہیں
    • (5):عُلَما کی فضیلت ایسی ہے جیسے...!!
    • (6):72 صِدِّیقوں کا ثواب
    • (7):عِلْمِ دین سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
    • (8):علما کے لئے رزق کا غیبی انتظام
    • حاکِمِ وقت نے طلبائے عِلْمِ دین سے معذرت کی
    • (9):پانچویں مت ہونا
    • (10):موزوں پر مسح کا مسئلہ پوچھنے کے لئے سَفَر
    • (11):عِلْمِ دین کی برکت سے قبر روشن ہوتی ہے
    • راہِ عِلْمِ دین کی رکاوٹیں
    • شیطان طالِبِ عِلْمِ دین کا سب سے بڑا دُشمن
    • دعوتِ اسلامی اور فروغِ عِلْمِ دین
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ﴿4﴾چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾ گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami