• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذوقِ رمضان برقرار رکھئے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ذوقِ رمضان برقرار رکھئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جو پانی مجھ سے نکلتا دیکھ رہے ہیں ، یہ پانی نہیں بلکہ میرے آنسو ہیں جو خوفِ خُدا کے سبب بہہ رہے ہیں۔ پتھر کی یہ درد بھری بات سُن کر اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  کو رحم آیا ، آپ نے ہاتھ اُٹھائے ، اللہ پاک کی  بارگاہ میں دُعا کی : یا اللہ پاک! اس پتھر کو جہنّم کی آگ سے محفوظ فرما دے۔ اللہ پاک نے آپ کی دُعا قبول فرمائی اور فوراً ہی وحی بھیجی کہ ہم نے اس پتھر کو جہنّم کی آگ سے آزاد کر دیا۔ اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  نے پتھر کو یہ خوشخبری سُنائی اور آگے تشریف لے گئے ، جب واپس آئے تو دیکھا ، پتھر سے ابھی بھی پانی بہہ رہا ہے ، اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  نے پوچھا : تجھے جہنّم سے آزادی کی خوشخبری مِل چکی ، اب کیا معاملہ ہے؟ اب کیوں روتے ہو؟ پتھر نے عرض کیا : ذٰلِکَ کَانَ بُکَاءَ الْخَوْفِ وَ ہٰذَا بُکَاءُ الشُّکْرِ یعنی پہلے خوفِ خُدا کے سبب آنسو بہہ رہے تھے ، اب شکرانے کے آنسو بہا رہا ہوں۔   ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہمیں بھی رمضان کریم نصیب ہوا ، اگرچہ ہم میں سے کوئی بھی حتمی اور یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میری مغفرت ہو گئی ہے ، البتہ ہمیں مغفرت کا بہت بڑا ذریعہ نصیب ہوا*ماہِ رمضان کی ہر ہر گھڑی برکت والی ہے*رمضان المبارک میں روزانہ افطار کے وقت 10 لاکھ ایسے گنہگاروں کی بخشش ہوتی ہے ، جن پر جہنّم واجب ہو چکا ہوتا ہے* اور جمعہ کے دِن تو ہر ہر گھڑی میں 10 ، 10 لاکھ افراد کو بخش دیا جاتا ہے۔ کاش! ہمارا بھی ان بخشے ہوؤں میں شُمار ہو جائے ۔


     

     



    [1]...رسالہ قشیریہ ، کتاب الشکر ، صفحہ : 213۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان...!!
    • جمعۃ الوداع کے بیان میں جان دیدی
    • ماہِ رمضان کے باقی لمحات کو غنیمت جانیئے...!
    • شکر گزار پتھر
    • شُکر کسے کہتے ہیں
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • رمضان کریم کا ایک مقصد : نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح
    • نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح کا طریقہ
    • خاموشی کے فضائل
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ایک غَلَط لَفْظ کا نقصان
    • بھوک کے فضائل
    • نفل روزوں کے فضائِل و فوائد
    • شش عید کے روزوں کے 3 فضائل
    • قرآن سمجھنے کی کوشش جاری رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • گُنَاہوں سے چھٹکارا مل گیا
    • نفل روزوں کے متعلق مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami