• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذوقِ رمضان برقرار رکھئے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ذوقِ رمضان برقرار رکھئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آہ! رمضان اب جا رہا ہے                      ہائے تڑپا کے رمضاں چلا ہے

    ٹکڑے ٹکڑے مرا دِل ہوا ہے                 ہائے تڑپا کے رمضاں چلا ہے

    دیکھ کر چاند میں رو پڑا تھا                         سامنے ہجر کا غم کھڑا تھا

    جلد رخصت کا وقت آ گیا ہے                    ہائے تڑپا کے رمضاں چلا ہے

    اشک آنکھوں سے اب بِہ رہے ہیں           ہجر کا غم جو ہم سہ رہے ہیں

    وہ دِلِ غمزدہ جانتا ہے                           ہائے تڑپا کے رمضاں چلا ہے

    کر کے تقسیم بخشش کی اَسناد                      آہ! رنجیدہ دِل کر کے تُو شاد

    سب کو روتا ہوا چھوڑتا ہے                     ہائے     تڑپا     کے     رمضاں     چلا     ہے([1])

    جمعۃ الوداع کے بیان میں جان دیدی

    ایک بزرگ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : میں ماہِ رَمَضان کے جُمُعَۃُ الوَداع کے روز حضرتِ منصور بن عَمَّار  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی محفل میں حاضر ہوا۔ آپ رَمضان شریف کے روزوں کی فضیلت ، راتوں کی عبادت اور خلوص کے ساتھ عبادت کرنے والوں کے لئے جو اَجْر تیار کیا گیا ہے اُس کے متعلق بیان فرما رہے تھے ، یوں لگ رہا تھا گویا آپ کے بیان کے اثر سے ٹھوس پتھروں سے آگ ظاہر ہو رہی ہے لیکن آپ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی محفل میں نہ کسی نے حرکت کی ، نہ ہی کسی نے اپنے گناہوں پر نَدامت کا اظہار کیا ، جب آپ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے محفل کی یہ حالت دیکھی تو فرمایا : اے لوگو! کیا اپنے عیبوں سے آگاہ ہو کر کوئی رونے والا نہیں ؟


     

     



    [1]...وسائل بخشش ، صفحہ : 683۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان...!!
    • جمعۃ الوداع کے بیان میں جان دیدی
    • ماہِ رمضان کے باقی لمحات کو غنیمت جانیئے...!
    • شکر گزار پتھر
    • شُکر کسے کہتے ہیں
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • رمضان کریم کا ایک مقصد : نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح
    • نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح کا طریقہ
    • خاموشی کے فضائل
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ایک غَلَط لَفْظ کا نقصان
    • بھوک کے فضائل
    • نفل روزوں کے فضائِل و فوائد
    • شش عید کے روزوں کے 3 فضائل
    • قرآن سمجھنے کی کوشش جاری رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • گُنَاہوں سے چھٹکارا مل گیا
    • نفل روزوں کے متعلق مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami