• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذوقِ رمضان برقرار رکھئے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    ذوقِ رمضان برقرار رکھئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور وقتاً فوقتاً دِل جمعی کے ساتھ یہ دُعائیں کرتے ہی رہیں کہ یا اللہ پاک! ماہِ رمضان میں ہدایت کا نُور نصیب ہوا ، نیکیوں کا جذبہ بڑھا ، نمازوں کی توفیق ملی ، اے ہمارے پیارے اللہ پاک! ہم پر کرم فرما ، جو خطائیں ہوئیں ، جانے انجانے میں جو گُنَاہ ہوئے وہ معاف فرما اور ماہِ رمضان میں جو عبادتوں کا رُجحان بڑھا ، اس میں مزید ترقی اور استقامت نصیب فرما۔

    اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعائیں کرتے رہیں گے تو اِنْ شَآءَ اللّٰهُ الْکَرِیْم!کرم ہو گا ، نیکیوں پر استقامت بھی مِل ہی جائے گی۔

    رمضان کریم کا ایک مقصد : نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک نے ماہِ رمضان کے روزے فرض کیوں فرمائے ، علمائے کرام نے اس کی بہت سی حکمتیں لکھی ہیں ، ان میں سے ایک حکمت یہ ہے کہ  روزہ رکھنے کی برکت سے نفسِ اَمَّارہ(یعنی گُنَاہوں پر اُبھارنے والے نفس) کی اِصْلاح ہوتی اور تقویٰ کی دولت ملتی ہے۔

    ہمارے دو بڑے دُشمن ہیں : (1) : شیطان(2) : نفسِ اَمَّارہ۔ ماہِ رمضان میں شیطان کو تو قید کر دیا جاتا ہے ، باقی رہا نَفْسِ اَمَّارہ تو اس کا زور توڑنے کے لئے ہم روزہ رکھتے ہیں ، بھوک لگتی ہے ، پیاس لگتی ہے ، اس کے باوُجُود ہم کھاتے پیتے نہیں ہیں ، صبح سحری سے لے کر افطار تک نفسِ اَمَّارہ کی خواہشات سے رُکے رہتے ہیں ، اس سے نفسِ اَمَّارہ کا زور ٹوٹتا ہے اور اس کی اِصْلاح ہوتی ہے۔

    معلوم ہوا رمضان المبارک کے مقاصِد میں سے ایک اہم مقصد نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح ہے ، لہٰذا ذوقِ رمضان برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم رمضان کریم  کے بعد بھی نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح پر توجہ دیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان...!!
    • جمعۃ الوداع کے بیان میں جان دیدی
    • ماہِ رمضان کے باقی لمحات کو غنیمت جانیئے...!
    • شکر گزار پتھر
    • شُکر کسے کہتے ہیں
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • رمضان کریم کا ایک مقصد : نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح
    • نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح کا طریقہ
    • خاموشی کے فضائل
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ایک غَلَط لَفْظ کا نقصان
    • بھوک کے فضائل
    • نفل روزوں کے فضائِل و فوائد
    • شش عید کے روزوں کے 3 فضائل
    • قرآن سمجھنے کی کوشش جاری رکھئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • گُنَاہوں سے چھٹکارا مل گیا
    • نفل روزوں کے متعلق مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami