• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اگر ایمان پر مرے تو ایمان پر اُٹھے گا  اگرچہ زندگی میں کفر پر رہا ہو۔ (مرآۃ المناجیح ، ۷ / ۱۵۳بتغیر)علامہ عبد الرء ُوف مناوی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : حضرت امام جلال الدین سیوطی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے اس حدیث سے یہ نکتہ نکالا ہے کہ بانسری بجانے والا قیامت کے دن اپنی بانسری کے ساتھ آئے گا ، شرابی اپنے جام کے ساتھ جبکہ مؤذن اذان دیتا ہوا آئے گا۔  (التیسیر ، حرف الیاء ، ۲ / ۵۰۷)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!بیان کردہ احادیثِ کریمہ  سے معلوم ہوا!ایمان کی حفاظت کرنے کے معاملےمیں سُستی نہیں کرنی چاہئے اور اس خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ ہم تو پیدا ہی مسلمان ہوئے ہیں ، ہمارے ماں باپ ، دادا ، دادی اور خاندان کے سبھی لوگ مسلمان تھےلہٰذا ہم بھی مسلمان ہیں اور مسلمان ہی مریں گے۔ ممکن ہے ساری زندگی ہم ایمان پر قائم رہیں ، زندگی بھر خوب نیکیاں بھی کرتے رہیں مگر مرنے سے پہلے مَعاذَ اللہ زبان سے کوئی کفر نکل جائے اور ایمان پر خاتمہ نصیب نہ ہو۔ لہٰذاہمیں ہر وَقْت اپنے ایمان کی سلامتی کیلئے دُعائیں اور مرتے وقت ایمان کی حفاظت کیلئے فکر کرنی چاہیے۔ عُلمائے کرام فرماتے ہیں : جس کو زندگی میں سَلْبِ ایمان یعنی اِیمان چھن جانے کا خوف نہ ہو  نزع یعنی مرتے وقت اُس کا ایمان سَلْب ہوجانے(یعنی چھن جانے)کا شدید خطرہ  ہے۔ (ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت ، ص۴۹۵ بتغیرقلیل)لیکن افسوس !آجکل ہماری اکثریت کو ایمان کی سلامتی کی فکرہی نہیں ،  فکر ہے تو اپنا بینک بیلنس(Bank Balance)بڑھانے کی ، فکر ہے تو ایک دوسرے پر دُنیوی برتری  حاصل کرنے کی ، فکر  ہے تو عزّت وشہرت کمانے کی ، حالانکہ ہم میں سے کسی کے پاس اس بات کی  گارنٹی نہیں کہ مرتے وقت ہمارا ایمان سلامت بھی رہے گا یا نہیں۔ مَعَاذَ اللہ گناہوں کی نحوست کے سبب  ہمارا ایمان برباد ہوگیا تو کیا کریں گے  ؟حضرت  ابودرداء رَضِیَ اللہُ عَنْہُ فرمایا کرتے تھے : خُدا پاک کی قسم! کوئی شخص اس بات سے مطمئن نہیں ہوسکتا   کہ مرتے وقت اس کا ایمان باقی رہے گا یا نہیں۔ (کیمائے سعادت ، پیدا کردن سوء خاتمت ، ۲ / ۸۲۵ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami