• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ علی بزبانِ نبیﷺ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شانِ علی بزبانِ نبیﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میری محبت اور ابو بکر و عمر  رَضِیَ اللہ عنہما کا بغض کسی مؤمن کے دِل میں جمع نہیں ہو سکتا۔ ( [1] )  

    معلوم ہوا؛ جو شخص حضرت علی المرتضیٰ رَضِیَ اللہ عنہ کی محبّت کا دعویٰ تو کرے مگر حضرت ابو بکر اور حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہما کو بُرا بھلا کہے ، اس کی محبّت سچی نہیں بلکہ یہ دعوائےمحبت میں جھوٹا ہے۔

    کبھی بھی پیاس نہ لگنے کا انوکھا راز

    حضرت ابو محمد عبدُاللہ مُہْتَدِی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں  نے حج کی سعادت حاصِل کی۔ حرم شریف میں  ایک شخص کے بارے میں  سنا کہ یہ پانی نہیں  پیتا ! مجھے بڑا تعجب ہوا ، میں  نے اُس سے مل کر اِس کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا : میں  حِلّہ کا باشندہ ہوں  ، ایک رات میں  نے خواب میں  قِیامت کا ہوشرُبا منظر دیکھا اور شدّتِ پیاس سے خود کو بے تاب پایا اور کسی طرح حُضُورِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کے حوض مبارَک پر پہنچ گیا ، وہاں حضرتِ ابو بکر صدِّیق ، حضرت عمر فاروقِ اعظم ، حضرتِ عثمانِ غنی اور حضرت مولیٰ علی شیرِ خدا  رَضِیَ اللہ عنہم موجود تھے اور لوگوں  کو پانی پلا رہے تھے۔ میں  حضرت مولیٰ علی رَضِیَ اللہ عنہ کی خدمت میں  حاضِر ہوا کیوں  کہ مجھے ان پر بڑا ناز تھا ، میں  ان سے بَہُت مَحَبَّت کرتا تھا اور تینوں  خُلَفا سے انہیں  افضل جانتا تھا ، مگر یہ کیا ! آپ رَضِیَ اللہ عنہ نے مجھ سے چہرۂ  مبارَک ہی پھیر لیا ! چونکہ پیاس بَہُت زیادہ لگی تھی میں  باری باری اُن تینوں خُلَفا کے پاس بھی گیا ، ہر ایک نے مجھ  سے چہرہ پھیر لیا ۔ اتنے میں  میری نظر مدینے کے تاجور ، سلطانِ بحر و بر صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم پر پڑی ، آپ صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کی بارگاہِ انور میں  حاضِر ہو کر


     

     



    [1] ...معجم اوسط،جلد : 3 ،صفحہ : 79 ،حدیث : 3920۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ کو راضی کرنے کا طریقہ
    • مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کی عاجزی و انکساری
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجئے !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • ( حدیث : 1 ) جس کا میں مولیٰ ، اس کے علی مولیٰ
    • نادِ علی کی برکتیں
    • حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ عنہ کا عمل مبارک
    • ( حدیث : 2 ) حضرت علی کو دیکھنا عبادت ہے
    • ( حدیث : 3 ) علی کی محبت ایمان کی علامت ہے
    • صِرْف سچّی محبت ہی اَصْل محبت ہے
    • ( 1 ) : محبّتِ علی کا پہلا تقاضا
    • کبھی بھی پیاس نہ لگنے کا انوکھا راز
    • ( 2 ) : محبتِ علی کا دوسرا تقاضا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • شرابی ، مبلغ کیسے بنا؟
    • روزہ توڑنے والی چیزیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami