• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ علی بزبانِ نبیﷺ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    شانِ علی بزبانِ نبیﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خیال رہے ! نادِ علی پڑھتے وقت بِنَبُوَّتِکَ یَا مُحَمَّد کی جگہ بِنَبُوَّتِکَ یَارَسُوْلَ اللہ پڑھنا چاہئے۔ سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : حُضُورِ اَقْدَس صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو نام لے کر ندا کرنی  ( یعنی پُکارنا )  حرام ہے۔ علما نے فرمایا : اگر حدیثِ پاک میں سکھائی گئی کسی دُعا  میں بھی یَا مُحَمَّد ہو تو اس کی جگہ یَا رَسُوْلَ اللہ پڑھنا چاہئے۔ ( [1] )    

    اے عاشقانِ رسول ! اگر  آپ خود نادِ علی  لکھ  نہیں سکتے  یا آپ کے لئے پڑھنا مشکل ہے ، تو دعوت اسلامی کا ایک  شعبہ ہے : روحانی علاج  جہاں پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کی دکھیاری اُمّت کی غمخواری کرکے رضائے الٰہی کے حصول  کے لئے تعویذات  عطاریہ دیئے جاتے ہیں * مشکلات کی کاٹ کی جاتی ہے * اون لائن استخارہ کیا جاتا ہے * اور روحانی علاج بتائے جاتے ہیں وہاں سے نادِ علی حاصل  کیا جا سکتا ہے ۔

    میں گُنَاہوں کا مریض اور آپ ہیں میرے طبیب      دیجئے ! مجھ کو شفا مولیٰ علی مشکل کُشا

    مغفرت کروائیے ! جنّت میں لے کے جائیے !         واسِطہ حسنین کا مولیٰ علی مشکل کُشا

    اشکبار آنکھیں عطا ہوں ، دِل کی سختی دُور ہو  دیجئے خوفِ خُدا مولیٰ علی مشکل کُشا

    بھیک لینے کے لئے دربار میں منگتا ترا   لے کے کشکول آگیا مولیٰ علی مشکل کُشا

    کیوں پِھروں در در بھلا خیرات لینے کے لئے  میں     فقط     منگتا     تِرا     مولیٰ     علی     مشکل     کُشا  ( [2] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ !                                                                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1] ... فتاویٰ رضویہ، جلد : 30، صفحہ : 157-158 ملخصاً۔

    [2] ...وسائِل بخشش،صفحہ : 522و 523 و 524۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت علی رضی اللہ عنہ کو راضی کرنے کا طریقہ
    • مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کی عاجزی و انکساری
    • لوگوں کے حقوق پُورے کیجئے !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • ( حدیث : 1 ) جس کا میں مولیٰ ، اس کے علی مولیٰ
    • نادِ علی کی برکتیں
    • حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ عنہ کا عمل مبارک
    • ( حدیث : 2 ) حضرت علی کو دیکھنا عبادت ہے
    • ( حدیث : 3 ) علی کی محبت ایمان کی علامت ہے
    • صِرْف سچّی محبت ہی اَصْل محبت ہے
    • ( 1 ) : محبّتِ علی کا پہلا تقاضا
    • کبھی بھی پیاس نہ لگنے کا انوکھا راز
    • ( 2 ) : محبتِ علی کا دوسرا تقاضا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • شرابی ، مبلغ کیسے بنا؟
    • روزہ توڑنے والی چیزیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami