• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں ہیں جسے موت آئے گی (یعنی آپ سے پہلے بھی کئی بادشاہ ہو چکے ہیں)۔ یہ سُن کر حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  رونے لگے ، پھر فرمایا : اور نصیحت کیجئے! حضرت یزید رقّاشی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے کہا : آپ سے لے کر حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام تک آپ کے جتنے آباء و اَجْداد ہیں ، ان میں سے کوئی بھی اب زندہ نہیں ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  پھر روئے اور فرمایا : مزید نصیحت کرو!  حضرت یزید رقّاشی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے کہا : جنّت اور دوزخ کے درمیان کوئی منزل نہیں ہے (یعنی ہمارا ٹھکانا یا تو جہنّم ہے یا جنّت ہے ، اس کے سِوا اور کوئی جگہ نہیں)۔ یہ بات سُن کر تو حضرت عمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه پر خوفِ خُدا خُوب غالِب آیا اور آپ بےہوش ہو کر زمین پر تشریف لے آئے۔ ([1])

     اے عاشقانِ رسول ! دیکھئے! کیسا  خوفِ خُدا ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  خلیفہ تھے ، آپ کے پاس حکومت تھی ، تاج و تخت تھا ، اختیارات تھے ، یہ وہ چیزیں ہیں جو عُمُوماً لوگوں کو سرکش بنا دیتی ہیں ، حکومت ، عہدہ ، اختیارات مِل جائیں تو لوگ گُنَاہوں پر دلیر ہو جاتے ہیں لیکن حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  خلیفہ بننے سے پہلے بھی متقی تھے ، خلیفہ بننے کے بعد بھی متقی ہی رہے ، آپ نے اپنے دورِ حکومت میں ظلم نہیں کیا ، لوگوں کے حقوق پامال نہیں کئے بلکہ عدل و انصاف قائِم کیا ، کیوں؟ اس لئے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے دِل میں خوفِ خُدا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔

    خوفِ خُدا کیسے ملے؟

    معلوم ہوا گُنَاہوں سے بچنے اور تقویٰ حاصِل کرنے کے لئے خوفِ خُدا بہت ضروری


     

     



    [1]...تنبیہ المغترین ، صفحہ : 49ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ماہِ رمضان دولتِ تقویٰ پانے کا ذریعہ ہے
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • (1) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے؟
    • (2) : قرآن پر عَمَل
    • نیک لوگوں کا ایک مبارک انداز
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور شریعت پر عَمَل
    • (3) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • (4) : آخرت کی تیاری
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ڈرو موت کے دِن سے...!!
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • روزے کی نیت کے مدنی پھول
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami