• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے لاکھ لاکھ ترا شکر پھر دیا رمضان              کرم سے ذوقِ عبادت بھی ہو عطا یارَبّ!

    کرم سے عشرۂ رحمت کو پا لیا ہم نے           تُو بخش عشرۂ رحمت کا واسطہ یارَبّ!

    طفیلِ عشرۂ رحمت ہو ساتھ ایماں کے         ترے حبیب کے جلووں میں خاتمہ یارَبّ!

    کریم! عشرۂ رحمت دیا کرم سے اب            عذاب دُور ہو رحمت سے قبر کا یارَبّ!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ماہِ رمضان دولتِ تقویٰ پانے کا ذریعہ ہے

    اللہ پاک قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)  

    (پارہ : 2 ، سورۂ بقرۃ : 183)

    ترجَمۂ کنزُ الایمان : اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے ۔

    اس آیتِ کریمہ کے آخری حِصّے لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ کی وضاحت کرتے ہوئے مشہور مُفَسِّرِ قرآن ، مفتی احمد یار خان نعیمی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : اس میں روزہ کی حکمت کا ذِکْر ہے یعنی (اے ایمان والو!) تم پر روزےاس لئے فرض کئے گئے تاکہ تم جہنّم کی آگ سے بچ جاؤ یا پرہیز گار ہو جاؤ۔ مزید فرماتے ہیں : گُنَاہ کرانے والا نفس ہے اور یہ کھانے پینے سے قَوِی (یعنی طاقت ور) ہوتا ہے ، جب روزہ سے اس کی قُوَّت ٹوٹے گی تو تمہیں گُنَاہ کی طرف رغبت بھی کم ہو گی اور پرہیزگاری بھی حاصِل ہو گی۔ ([1])

    اے عاشقانِ رسول! معلوم ہوا روزے رکھنے کی برکت سے سرکش نفس کا زور ٹوٹتا ہے ، گُنَاہوں کی رغبت کم ہوتی اور تقویٰ کی دولت نصیب ہوتی ہے۔


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی ، پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ ، زیرِ آیت : 183 ، جلد : 2 ، صفحہ : 212۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ماہِ رمضان دولتِ تقویٰ پانے کا ذریعہ ہے
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • (1) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے؟
    • (2) : قرآن پر عَمَل
    • نیک لوگوں کا ایک مبارک انداز
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور شریعت پر عَمَل
    • (3) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • (4) : آخرت کی تیاری
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ڈرو موت کے دِن سے...!!
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • روزے کی نیت کے مدنی پھول
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami