• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! اچھی نیت بندے کو جنّت میں پہنچا دیتی ہے ، بیان سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے : * رِضَائے اِلٰہی کے لئے بیان سُنوں گا* عِلْمِ دین سیکھوں گا * پُورا بیان سُنوں گا * ادب سے بیٹھوں گا * نصیحت حاصِل کروں گا * اَحْمَدِ مجتبیٰ ، مُحَمَّد مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ  وَسَلَّم  کا نامِ پاک سُن کر درودِ پاک پڑھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عبّاس  رَضِیَ اللہُ عنہ  سے روایت ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمَّد  عربی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ  وَسَلَّم  نے فرمایا : اللہ پاک ماہِ رمضان میں روزانہ افطار کے وقت 10 لاکھ ایسے گنہگاروں کو جہنّم سے آزاد فرماتا ہے ، جن پر گُنَاہوں کی وجہ سے جہنّم واجِب ہو چکا تھا اور ماہِ رمضان کے شبِ جمعہ اور روزِجمعہ (یعنی جمعرات کو سورج ڈوبنے سے لے کر جمعہ کو سورج ڈوبنے تک) کی ہر ہر گھڑی میں ایسے 10 ، 10 لاکھ گنہگاروں کو جہنّم سے آزاد کیا جاتا ہے جو عذاب کے حقدار قرار دئیے جا چکے ہوتے ہیں۔ ([1])

    اے عاشقانِ رمضان! اللہ پاک کا فضل و احسان کہ ہمیں ماہِ رمضان نصیب ہوا ، آج ماہِ رمضان کا پہلا جمعۃ المبارک ہے ، افطار کے قریب کا وقت ہے ، ہماری خوش نصیبی کہ ہم اُن گھڑیوں میں سانس لینے کی سَعَادت حاصِل کر رہے ہیں ، جن گھڑیوں میں خوب مغفرت کے پروانے تقسیم ہوتے ہیں۔ اللہ کرے کہ اس ماہِ رمضان میں مغفرت کی خیرات پانے والوں میں ہم گنہگاروں کابھی نام شامِل ہو جائے۔

    نصیب تیرے کرم سے چمک اُٹھا یارَبّ!     جہاں میں پھر مہِ رمضان آگیا یارَبّ!


     

     



    [1]...مُسْنَدُ الْفِرْدوس ، جلد : 3 ، صفحہ : 320 ، حدیث : 4960۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ماہِ رمضان دولتِ تقویٰ پانے کا ذریعہ ہے
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • (1) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے؟
    • (2) : قرآن پر عَمَل
    • نیک لوگوں کا ایک مبارک انداز
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور شریعت پر عَمَل
    • (3) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • (4) : آخرت کی تیاری
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ڈرو موت کے دِن سے...!!
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • روزے کی نیت کے مدنی پھول
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami