• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے4 اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں ، مگر زَبان سے کہہ لینا مستحب ہے*  اگر رات میں روزۂ رَمضان کی نیت کریں تو یوں کہیں : نَوَیتُ اَنْ اَصُوْ مَ غَدًا لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرْضِ رَمَضان ترجمہ : میں نے نیت کی کہ اللہ پاک کے لئے کل اِس رَمضان کا فرض روزہ رکھوں گا * نیت اپنی مادَری زَبان میں بھی کی جاسکتی ہے* عربی میں کریں خواہ کسی اور زَبان میں نیت کرتے وَقت دِل میں اِرادہ موجود ہونا شرط ہے ، وَرنہ بے خیالی میں صِرف زَبان سے رَٹے رَٹائے جملے ادا کرلینے سے نیت نہ ہو گی* ہاں زَبان سے رَٹی ہوئی نیت کہہ لی مگر بعد میں نیت کے لئےمقررہ وَقت کے اندر دِل میں بھی نیت کرلی تواب نیت صحیح ہے*  رَمَضانُ الْمبارَک کے ہر روزے کے لئے نئی نیت ضروری ہے* پہلی تاریخ یا کسی بھی اور تاریخ میں اگر پورے ماہِ رَمضان کے روزے کی نیت کر بھی لی تو یہ نیت صرف اُسی ایک دن کے حق میں ہے باقی دِنوں کے لئےنہیں* رات میں آپ نے قَضا روزے کی نِیَّت کی ، اگر اب صبح شروع ہو جانے کے بعدا ِسے نَفْل کرنا چاہتے ہیں تو نہیں کرسکتےہاں راتوں رات نیت تبدیل کی جا سکتی ہے * دَورانِ نماز بھی اگر روزے کی نیت کی تو یہ نیت صحیح ہے۔

    ماہِ رمضان کے فضائِل اور روزے سے متعلق تفصیلی اَحکام و مسائِل جاننے کے لئے شیخِ طریقت ، امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکَاتْہُمُ الْعَالِیَہْ  کی مایہ ناز کتاب فیضانِ رمضان پڑھ لیجئے!

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ماہِ رمضان دولتِ تقویٰ پانے کا ذریعہ ہے
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • (1) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے؟
    • (2) : قرآن پر عَمَل
    • نیک لوگوں کا ایک مبارک انداز
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور شریعت پر عَمَل
    • (3) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • (4) : آخرت کی تیاری
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ڈرو موت کے دِن سے...!!
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • بچے بھی نمازی بن گئے
    • روزے کی نیت کے مدنی پھول
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami