• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسروں کو ترجیح دینے والا اور دُکھ تکلیف میں دوسرے مسلمانوں کے کام آنے والا ہوتا ہے۔ افسوس!اب ہمارے دل مسلمانوں کی خیر خواہی کے جذبے سے خالی ہوتے جارہےہیں ، ہم خود تو اچھا کھاتے ، کماتے ، اچھا پہنتے اور عالیشان زندگی گزارتے ہیں ، ماہِ رَمَضان میں سَحَرِی و اِفطاری میں بھی مختلف اَقسام کی نعمتوں سے فائدہ اُٹھاتے ہیں مگرآہ!غریب و محتاج رشتے داروں ، پڑوسیوں اور دیگر مسلمانوں کی خیر خواہی کرنا اب ہم کسی بُھولی ہوئی چیز کی طرح بُھلا چکے ہیں۔ بہرحال ہمیں چاہئے کہ ہم اِن پاک ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے رَمَضان و غیرِ رَمَضان میں عَمَلی طور پر مسلمانوں کے خَیر خواہ بن جائیں۔

    یاد رہے!مسلمانوں کو اِفطاری کروانا اور اُنہیں پانی پِلانا بھی خَیر خَواہی کی ہی ایک صورت ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ماہِ رَمَضان میں اِفطار کروانے اور پانی پِلانے کی بہت فضیلت ہے ، چنانچہ

    اِفطار کروانے کے فضائل

    آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشادفرمایا : جس نے حَلال کھانےیا پانی سے(کسی مُسلمان کو) روزہ اِفْطَار کروایا ، فِرِشتے ماہِ رَمَضان کے اَوْقات میں اور جِبْرِیلِ امین(عَلَیْہِ السَّلَام)شَبِ قَدْرمیں اُس کے لئےبخشش کی دُعا کرتے ہیں۔ (معجم کبیر ، ۶ / ۲ ۶ ۲ ، حدیث : ۶۱۶۲ ملتقطاً)

    ایک اور مقام پر فرمایا : جو روزہ دار کو پانی پِلائے گا اللہکریم اُسے میرے حَوض سے پلائے گا کہ جَنَّت میں داخِل ہونے تک پیاسا نہ ہوگا۔ ( ابن خُزَیمہ ، کتاب الصیام ، باب  فضائل  شھر رمضان۔ ۔ ۔ الخ ، ۳ / ۱۹۱ ، حدیث : ۱۸۸۷ )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اےعاشقانِ رسول!یُوں تو ربِّ کریم کے ہم پر بے شمار اِحسانات ہیں ، سال کے 12 مہینے اُس کی عطاؤں اور نوازشوں کے دروازے ہم گناہ گاروں کے لئے دن رات کھلے رہتے ہیں ، مگر رَمَضانُ المبارَک ربِّ کریم کی وہ عظیم نعمت ہے جس پر ہم اُس کا جس قدر شُکْر کریں وہ کم ، کم اور کم ہے ، اِس مہینے کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت “ پاس “ کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • نیک عمل نمبر 34
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • روزے کے تین(3) دَرَجے
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • آنکھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • شعبہ روحانی علاج :
    • سَیِّدَتُنا خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • تعظیمِ سادات کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیم سادات کے بقیہ مدنی پھول
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami