• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہانے ڈُھونڈتے ہیں ۔ اگر کوئی کسی کو گالی دے یا کسی بھی   طرح  کی تکلیف پہنچائے تو جس کو تکلیف دی گئی ہے وہ تکلیف دینے والے کو رضائے الٰہی کی خاطِر معاف کرنے کے بجائے اُس سے  لڑائی (Fight) کرنے کو تیّار ہوجاتا ہے۔ بلکہ بعض اوقات تو لڑ بھی پڑتا ہے اور گرَج کر یُوں کہتا ہے : “ چُپ ہوجا!ورنہ یاد رکھ!میں روزے سے ہوں اورروزہ تجھ سے ہی کھولوں گا۔ “ یعنی تجھے کھاجاؤں گا۔ (مَعَاذَ اللہ)

    یاد رکھیے!اِس طرح کی بات ہر گز زَبان سے نہیں نکالنی چاہئے جوکسی مسلمان کی تکلیف  کا باعث بنتی ہو ، بلکہ عاجِزی کا مظاہَرہ کرنا چاہئے۔ اِن تمام آفَتوں سے ہم صِر ف اُسی صورت میں بچ سکتے ہیں کہ اپنے اَعضاء کوبھی گناہوں سے بچاتے ہوئے روزے کا پابند کرنے کی کوشش کریں۔ جیسا کہ  فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہے : صِرف کھانےاور پینے سے باز رہنے کا نام روزہ نہیں بلکہ روزہ تو یہ ہے کہ بے فائدہ اور فحش کلامیکرنےسے بچا جائے۔ اگر کوئی شخص تمہیں گالی دے یا تمہارے ساتھ بُرا سُلوک کرے تو کہہ دو “ میں روزے سے ہوں “ ۔ (مُستَدرَک ، کتاب الصوم ، باب من افطر فی رمضان  ناسیا…الخ ، ۲ / ۶۷ ، حدیث : ۱۶۱۱ )

    آئیے!اب اَعضاء کے  ذریعے گناہوں کی چند مثالیں مُلاحَظہ کیجئے ، چنانچہ

    آنکھ کا گناہ

    آنکھ کا گناہ یہ ہے کہ اِس سے اللہ پاک کی حرام کردہ چیزیں دیکھنا ، لہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے  کہ وہ اپنی آنکھوں کو حرام دیکھنے سے بچائےاور آنکھ کا روزہ  رکھے ، اِس طرح  کہ آنکھ جب بھی اُٹھے تو صِرْف و صِرْف جائز کاموں ہی کی طرف اُٹھے۔ آنکھ سے مسجِد دیکھئے ، قرآنِ کریم دیکھئے ، والدین کو محبت کی نگاہ سے دیکھئے ، مزاراتِ اَولیاکی زیارت کیجئے ، عُلَمائے کِرام اور اللہ کریم کے نیک بندوں کا دِیدار کیجئے ، کعبے شریف کے اَنوار دیکھئے ، مکّے شریف کی مہکی مہکی گلیاں(Streets)دیکھئے ، گنبدِ خضریٰ کا نورانی جلوہ دیکھئے ، صحرائے عَرَ ب کا حَسین نظارہ دیکھئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت “ پاس “ کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • نیک عمل نمبر 34
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • روزے کے تین(3) دَرَجے
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • آنکھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • شعبہ روحانی علاج :
    • سَیِّدَتُنا خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • تعظیمِ سادات کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیم سادات کے بقیہ مدنی پھول
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami