• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سعد بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات

    حضرت  سعد بن  ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ رَمَضانُ المبارَک میں اِکیسویں ، تیئسویں ، پچیسویں ، ستائیسویں اور اُنْتِیْسْوِیں کو اُس وَقْت تک اِفطار نہ فرماتے تھے جب تک کہ قرآنِ کریم ختم نہ کرلیتے ، مغرب و عشاء کےدرمیان اُخْروِی مُعامَلے میں غَور وفِکْر کرتے رہتے اور اکثر اِفطار کے وَقْت مجھے مسکینوں کو بُلانے کے لئے بھیجتے تاکہ وہ بھی اُن کے ساتھ کھائیں۔ ( حلیۃ الاولیاء ، سعد بن ابراہیم  الزہری  ، ۳ / ۱۹۹ ، رقم : ۳۶۹۵)

    سُبْحٰنَ اللہ!قُرآن سے مَحَبَّت ، شوقِ تلاوت اور رَمَضان کی قدرکرنا تو کوئی اِن حضرات سے  سیکھے جو بخشش والے مہینے میں کثرت کیساتھ تلاوتِ قرآن کیاکرتے تھے ، ہمیں چاہئے کہ  ہم بھی ماہِ رَمَضان میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کی نِیَّت کریں اور ربِّ کریم کے اِس مہمان کااِحترام کرتے ہوئے خوشی خوشی اِس کا اِسْتِقْبال کریں۔ آئیے!ترغیب کے لئےتلاوتِ قرآن کے چند  فضائل سنتے ہیں :

    تلاوتِ قرآن کے فضائل

    * تلاوتِ قرآن کرنے والوں کی تعریف قرآنِ کریم میں بیان ہوئی ہے۔ (پ۱ ، البقرۃ ، آیت : ۱۲۱) * قرآنِ پاک سے مَحَبَّت کرنا(یعنی اس کی تلاوت اور اس پر عمل کرنا)اللہ پاک اور رسولِ پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کا ذریعہ ہے۔ (معجم کبیر ، ۹ / ۱۳۲ ، حدیث : ۸۶۵۷ماخوذاً)* قرآنِ پاک کا ایک حرف پڑھنے پر10نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔ * جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ اپنے رہنے والوں پر کُشادہ ہوتا ہے۔ *  اس کی بھلائی زیادہ ہوتی ہے۔ * اس گھرمیں فِرشتے حاضر ہوتے ہیں اور شَیاطین نکل جاتےہیں۔ (احیاء العلوم ، ۱ / ۸۲۶) * قرآنِ کریم قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے گناہوں کی معافی کی سفارِش کرنے کے لئے آئے گا۔ (مسلم ، کتاب فضائل القرآن ، ص۴۰۳ ، حدیث : ۸۰۴)* تلاوتِ قرآن کرنے والوں کو اللہ پاک شکر کرنے والوں کے ثواب سے افضل(ثواب)عطا فرمائے گا۔ ‘‘(کنز العمال ، ۱ / ۲۷۳ ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت “ پاس “ کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • نیک عمل نمبر 34
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • روزے کے تین(3) دَرَجے
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • آنکھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • شعبہ روحانی علاج :
    • سَیِّدَتُنا خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • تعظیمِ سادات کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیم سادات کے بقیہ مدنی پھول
    • * دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami