• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبریں پیغامِ فنا دیتی ہیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    قبریں پیغامِ فنا دیتی ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اگر اللہ پاک ہم سے ناراض ہو گیا تو ہمارا کیا بنے گا؟ حضرت عبد اللہ بن عبید  رَضِیَ اللہُ عنہ  سے روایت ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : جب مُردے کے ساتھ آنے والے لوٹ کر چلتے ہیں تو مُردہ بیٹھ کر ان کے قدموں کی آواز سنتا ہے ، اس وقت قبر کہتی ہے : اے آدمی! کیا تُو نے میرے حالات نہ سُنے تھے؟ کیا میری تنگی ، بدبُو ، ہولناکی اور کیڑوں سے تجھے نہیں ڈرایا گیا تھا؟ اگر ایسا تھا تو پھر تُو نے کیا تیاری کی؟([1])  

    پیارے اسلامی بھائیو!  ذرا سوچئے تو سہی! اس وقت جبکہ ہم قبر میں تنہا رِہ گئے ہوں گے ، گھبراہٹ  (Panic-ness) طاری ہوگی ، نہ کہیں جا سکتے ہوں گے ، نہ کسی کو بُلا سکتے ہوں گے اور بھاگ نکلنے کی بھی کوئی صُورت نہ ہو گی ، اس وقت قبر کی کلیجہ پھاڑ پُکار سُن کر کیا گزرے گی! 

    قبر میں آہ گُھپ اندھیرا ہے                       روشنی ہو پئے رضا یارَبّ!

    سانپ لپٹیں نہ میرے لاشے سے                قبر میں کچھ نہ دے سزا یارَبّ!

    نورِ احمد سے قبر روشن ہو                             وحشتِ  قبر  سے  بچا  یارَبّ!([2])

    آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!

    اِبْنِ ماجہ شریف کی روایت ہے ، حضرت بَرّاء بن عازِب  رَضِیَ اللہُ عنہ  فرماتے ہیں : ایک روز ہم اللہ پاک کے رسول ، رسولِ مقبول  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ ایک جنازے میں شریک تھے۔ تدفین کے وقت آپ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  قبر کے کنارے تشریف فرما ہوئے اور زار و قطار رَونے لگے ، آپ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اتنا روئے کہ قبر کی مٹی بھیگ گئی۔ پھر فرمایا : لِمِثْلِ هٰذَا فَاَعِدُّوْا یعنی اس کےلئے تیاری کرو...! ([3])


     

     



    [1]... شرْح الصّدوْر ، باب : مخاطبۃ القبر للميت ، صفحہ : 86۔

    [2]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 80۔

    [3]...ابن ماجہ ، کتاب الزہد ، باب : الحزن و البکاء ، صفحہ : 681 ، حدیث : 4195۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • دِل کی سختی کا ایک عِلاج
    • کاش! سارے کفن چور ایسے ہوتے...!!
    • قبرستان جا کر عبرت حاصِل کیجئے!
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • قبر کا منظر سب سے ہولناک ہے
    • قبر کا سب سے پہلا کلام
    • مردے کو تین دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبر کی دِل دہلا دینے والی کہانی
    • قبر کی ڈانٹ
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • ہائے موت
    • بیل (Bull)کی طرح چیختے
    • کئی دِن تک چراغ نہ جلاتے
    • قبریں پیغامِ فَنَا دیتی ہیں
    • قبر کا ایک عبرتناک کتبہ
    • موت سے کسی کو چھٹکارا نہیں
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہِ السَّلام ہر گھر میں آتے ہیں
    • ایک بادشاہ کا عبرتناک واقعہ
    • بےشک قبر تمہارے سامنے ہے
    • قبر کی تیاری کے لئے تَوبہ کر لیجئے!
    • 3 مرتبہ دُعائے مغفرت کی برکت
    • بندے 3 قسم کے ہیں
    • وحشتِ قبر سے بچانے والے 8 کام
    • قبر میں کام آنے والا پہلا نیک عمل : نماز
    • قبر میں کام آنے والا دوسرا نیک عَمَل : صدقہ
    • قبر میں کام آنے والا تیسرا نیک عَمَل : تلاوتِ قرآن
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • نماز تراویح کے فضائل
    • قبر میں کام آنے والا چوتھا نیک عمل : ذکرِ الٰہی
    • قبر میں نقصان دینے والے 4 اَعْمَال
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • بیان کا خلاصہ
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • لباس کے متعلق سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami