• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبریں پیغامِ فنا دیتی ہیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    قبریں پیغامِ فنا دیتی ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اندھیری قبر کا دِل سے نہیں نکلتا ڈر               کروں گا کیا جو تُو ناراض ہو گیا یارَبّ!

    گنہگار ہوں میں لائِقِ جہنّم ہوں                       کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یارَبّ! ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!  ذرا غور کیجئے! یہ مٹی کی ڈھیریاں جنہیں ہم دیکھ کر کچھ نوٹس لئے بغیر دُنیوی خیالوں میں کھوئے ہوئے  گزر جاتے ہیں ، ان مٹی کی ڈھیریوں کا اندرونی معاملہ کیسا ہولناک ہے مگر افسوس! ہم عبرت نہیں لیتے۔ ہم دُنیا کی محبت میں ایسے کھو گئے کہ ہمیں قبر یاد ہی نہیں آتی۔ آہ! دِل کی سختی...!! ہم اپنے ہاتھوں سے قبر میں مردے اُتارتے ہیں ، کسی کا والِد دُنیا سے رُخصت ہوا ، کسی نے اپنے بھائی کو خُود قبر میں اُتارا ، کوئی اپنے عزیز کا جنازہ پڑھ رہا ہے ، کوئی اپنے دوست کی آنکھیں بند کر رہا ہے مگر افسوس! دِل گُنَاہ کر کر کے ایسا سخت ہوا کہ غفلت جاتی ہی نہیں ہے۔ کاش! ہم عبرت لینے والے بن جاتے! کاش! ہمیں قبر و آخرت کی فِکْر نصیب ہو جاتی۔

    گو پیشِ نظر قبر کا پُر ہَول گڑھا ہے                   افسوس مگر پھر بھی یہ غفلت نہیں جاتی

    قبر کی ڈانٹ

     اے عاشقانِ رسول ! ہم عبرت لیں یا نہ لیں ، ہمیں فِکْر ہو یا نہ ہو ، موت تَو آنی ہی آنی ہے ، آہ نہ جانے کب موت آجائے۔ ہائے ہائے! مرنے کے بعد ہمیں گُھپ اندھیری  اور مختصر سی قبر میں اُتار کر بند کر دیا جائے گا ، ہم اگرچہ بظاہِر ہِل بھی نہیں سکیں گے مگر سب کچھ سمجھ رہے ہوں گے ، آہ! اس وقت ہم پر کیا گزر رہی ہو گی؟ ہائے! ہماری نافرمانیاں...!


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 78۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • لاکھوں گنہگاروں کی مغفرت ہو جاتی ہے
    • قبریں آخرت کی یاد دِلاتی ہیں
    • دِل کی سختی کا ایک عِلاج
    • کاش! سارے کفن چور ایسے ہوتے...!!
    • قبرستان جا کر عبرت حاصِل کیجئے!
    • مصیبت تَو قبروں کے اندر ہے
    • قبر کا منظر سب سے ہولناک ہے
    • قبر کا سب سے پہلا کلام
    • مردے کو تین دِن بعد دیکھو تو...!
    • قبر کی دِل دہلا دینے والی کہانی
    • قبر کی ڈانٹ
    • آقا کریم زار و قطار رَو دئیے...!
    • ہائے موت
    • بیل (Bull)کی طرح چیختے
    • کئی دِن تک چراغ نہ جلاتے
    • قبریں پیغامِ فَنَا دیتی ہیں
    • قبر کا ایک عبرتناک کتبہ
    • موت سے کسی کو چھٹکارا نہیں
    • مَلَکُ الموت عَلَیْہِ السَّلام ہر گھر میں آتے ہیں
    • ایک بادشاہ کا عبرتناک واقعہ
    • بےشک قبر تمہارے سامنے ہے
    • قبر کی تیاری کے لئے تَوبہ کر لیجئے!
    • 3 مرتبہ دُعائے مغفرت کی برکت
    • بندے 3 قسم کے ہیں
    • وحشتِ قبر سے بچانے والے 8 کام
    • قبر میں کام آنے والا پہلا نیک عمل : نماز
    • قبر میں کام آنے والا دوسرا نیک عَمَل : صدقہ
    • قبر میں کام آنے والا تیسرا نیک عَمَل : تلاوتِ قرآن
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • نماز تراویح کے فضائل
    • قبر میں کام آنے والا چوتھا نیک عمل : ذکرِ الٰہی
    • قبر میں نقصان دینے والے 4 اَعْمَال
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • بیان کا خلاصہ
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھر نمازی بن گیا
    • لباس کے متعلق سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami