• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کیسے گزاریں؟ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کیسے گزاریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آدمی آئے گا۔   چنانچہ ایک انصاری صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  وہاں سے آئے ، ان کی داڑھی وُضُو کےپانی سے تَر تھی ، اُلٹے ہاتھ میں جوتا اُٹھا رکھا تھا اور چلے آرہے تھے۔

    دوسرے دِن پھر نبی اکرم ، نورِ مجسم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : ابھی تمہارے پاس اس راستے سے ایک جنّتی آدمی آئے گا۔  دوسرے دِن بھی وہی صحابی آئے ، تیسرے دِن پھر ایسا ہی ہوا۔ حضرت عبد اللہ بن عَمْرو  رَضِیَ اللہُ عنہ ما فرماتے ہیں : اب تو میں ان انصاری صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  کے گھر پہنچا اور درخواست کی کہ میں آپ کے ہاں مہمان رہنا چاہتا ہوں۔ چنانچہ میں 3 راتیں ان کے پاس رہا ، اس دوران میں نے انہیں رات کو قیام (یعنی نوافِل کی کثرت) کرتے ہوئے نہیں دیکھا ، ہاں! اتنا ضرور تھا کہ جب وہ اپنے بستر پر کروٹیں بدلتے تو ذِکْرُ اللہ کرتے  تھے۔ ایک اچھی عادَت اُن کی یہ بھی تھی کہ وہ اچھی بات کہتے یا خاموش رہا کرتے۔ جب 3 راتیں گزر گئیں تو میں نے انہیں اَصْل بات بتائی کہ پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے 3 دِن مسلسل جنّت کی بشارت عطا فرمائی اور تینوں دِن اس بشارت کے مستحق آپ ہی ہوئے۔  میں چاہتا تھا کہ آپ کے پاس رِہ کر آپ کا عَمَل دیکھوں ، لیکن مجھے تو آپ کا کوئی زیادہ عَمَل دکھائی نہیں دیا۔ ان صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ  نے فرمایا : میرا عَمَل تو وہی ہے جو آپ دیکھ چکے ہیں ، البتہ ایک عَمَل مزید ہے وہ یہ کہ میں اپنے دِل میں کسی مسلمان کے لئے کینہ نہیں رکھتا اور نہ کسی مسلمان کو ملنے والی نعمت پر حَسَد کرتا ہوں۔ حضرت عبد اللہ بن عَمْرو  رَضِیَ اللہُ عنہ ما نے فرمایا : ہاں! یہی وہ وَصْف (Quality) ہے جس نے آپ کو اس مقام تک پہنچا دیا ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!   اے عاشقانِ رسول ! دیکھا آپ نے! دِل کو پاک رکھنا ، دِل میں کسی کا


     

     



    [1]...شُعَبُ الایمان ، جلد : 5 ، صفحہ : 264 ، حدیث : 6605 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بھلائیوں کے در کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ براءَت آقا کریم صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے مشاہدات
    • شبِ براءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • سال بھر کے گناہوں کا کفّارہ
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے معمولات
    • شبِ براءَت نواسہ رسول کا معمول
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • جہنّم سے آزادی کا پروانہ
    • امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کی چند نصیحتیں
    • 15 شعبان کا روزہ رکھئے!
    • شبِ براءَت میں کرنے کے چند کام
    • اپنے مرحُومِیْن کو یاد رکھئے!
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3 کام
    • (1) : تَوبہ کر لیجئے!
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • (2) : دوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • امامِ اہلسنّت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا پیام تمام مسلمانوں کے نام
    • (3) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے!
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami