• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کیسے گزاریں؟ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کیسے گزاریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَوبہ کا طریقہ

    خیال رہے! ہمارے ہاں تَوبہ کو بہت ہلکا لیا جاتا ہے *  بعض لوگ اپنی گالوں پر ہلکی سی چپت مار کر کہہ دیتے ہیں : تَوبَہ ، تَوبَہ *  بعض ناک اور کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں *  کچھ لوگ اپنی زبان دانتوں تَلے دبا کر  دو چار بار تَوبہ تَوبہ کہہ دیتے ہیں ، یہ تَوبہ نہیں ، سچّی تَوبہ کے 3 رُکن ہیں : (1) : گُنَاہ پر اس لئے شرمندہ ہونا کہ وہ اللہ پاک کی نافرمانی ہے مثلاً کسی نے سُودی کاروبار کیا ، اب سُودی لین دین پر شرمندگی کی بہت سِی وُجُوہات ہو سکتی ہیں؛ *  کسی کو سُودی لین دین میں نقصان پہنچ گیا ، اس لئے شرمندہ ہو رہا ہے *  سُودی لین دین کی وجہ سے گھر والے یا دوست اَحْبَاب ناراض ہیں ، اس لئے شرمندگی ہو رہی ہے ، ایسی شرمندگی تَوبہ کے لئے کافِی نہیں بلکہ تَوبَہ کے لئے ضروری ہے کہ سُود کو اللہ پاک کی نافرمانی سمجھ کر ، اللہ پاک کے عذاب سے ڈرتے ہوئے شرمندہ ہو  (2) : دوسرا رُکن یہ ہے کہ بندہ اُس گُنَاہ کو فوراً چھوڑ دے ، ایسا نہ ہو کہ گُنَاہ بھی کر رہا ہے اور تَوبہ بھی کئے جا رہا ہے ، یہ تَوبہ نہیں بلکہ معاذ اللہ! مذاق ہے۔ (3) : سچی تَوبہ کا تیسرا رُکن یہ کہ آیندہ وہ گُنَاہ نہ کرنے کا پکّا اِرادہ کر لے۔ یہ تینوں رُکن پُورے ہوں گے تو اسے سچّی تَوبہ کہا جائے گا۔

    میں کر کے توبہ پلٹ کر گُناہ کرتا ہوں              حقیقی توبہ کا کر دے شرف عطا یارَبّ!

    (2) : دوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے

    دوسرا اَہَم ترین کام یہ ہے کہ شبِ براءَت آنے سے پہلے پہلے بندوں کے حقوق  (Rights) معاف کروا لئے جائیں۔ یہ بھی تَوبہ ہی کا ایک حِصَّہ ہے۔ اگر کسی بندے کی حق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بھلائیوں کے در کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ براءَت آقا کریم صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے مشاہدات
    • شبِ براءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • سال بھر کے گناہوں کا کفّارہ
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے معمولات
    • شبِ براءَت نواسہ رسول کا معمول
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • جہنّم سے آزادی کا پروانہ
    • امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کی چند نصیحتیں
    • 15 شعبان کا روزہ رکھئے!
    • شبِ براءَت میں کرنے کے چند کام
    • اپنے مرحُومِیْن کو یاد رکھئے!
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3 کام
    • (1) : تَوبہ کر لیجئے!
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • (2) : دوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • امامِ اہلسنّت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا پیام تمام مسلمانوں کے نام
    • (3) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے!
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami