• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام میں عورت کا مقام arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اسلام میں عورت کا مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والیاں ، غمگسار اور بہت زیادہ مہربان ہوتی ہیں۔ (فردوس الاخبار ، ۲ / ۴۱۵ ، حدیث : ۷۵۵۶)

    (3)   ارشاد فرمایا : جو شخص 3 بیٹیوں یا بہنوں کی اس طرح پرورش کرے کہ ان کو ادب سکھائے اور ان سے مہربانی کا برتاؤ کرے یہاں تک کہاللہ پاک  انہیں بے نیاز کردے (مثلاً ان کا نکاح ہو جائے ) تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت واجب فرما دیتا ہے۔ یہ ارشادِ نبوی سن کر ایک صحابیرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے عرض کی ، یارسول اللہصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ !اگر کوئی شخص 2 لڑکیوں کی پرورش کرے؟تو ارشاد فرمایا : اس کے لئے بھی یہی اَجر و ثواب ہے۔ (راوی فرماتے ہیں)یہاں تک کہ اگر لوگ ایک(بیٹی) کا ذکر کرتے توآپصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اس کےبارےمیں بھی یہی فرماتے۔ (شرح السنہ ، کتاب البر والصلۃ ، باب ثواب کافل الیتیم ، ۶ / ۴۵۲ ، الحدیث : ۳۳۵۱)

    (4)   ارشاد فرمایا : جب کسی کے ہاں  لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ  پاک  اس کے گھر فرشتوں  کو بھیجتا ہے جو آکر کہتے ہیں : اے گھر والو! تم پر سلامتی ہو۔ پھر فرشتے اس بچی کو اپنے پروں  کے سائے میں  لے لیتے ہیں  اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہتے ہیں  کہ یہ ایک کمزور جان ہے ، جو ایک کمزور جان  سے پیدا ہوئی ہے ، جو شخص اس کمزور جان کی پرورش کی ذمہ داری لے گا تو قیامت تک مددِ خدا اس کے شاملِ حال رہے گی۔ (مجمع الزوائد ، کتاب البر والصلۃ ، باب ماجاء فی الاولاد ، ۸ / ۲۸۵ ، حدیث : ۱۳۴۸۴)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!مکی مدنی سلطان ، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے نہ صرف اپنے اِرشادات سے بیٹی کے حقیقی مقام کو اُجاگر فرمایا ہے بلکہ آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے کردار سے بھی ہمیں یہی سکھایا ہے کہ  ایک عقلمند باپ کو اپنی بیٹی کے ساتھ کس طرح کا سُلوک کرنا چاہئے۔ آئیے!بطورِترغیب  آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اپنی پیاری اور لاڈلی شہزادی ، شہزادیِ کونین سَیِّدہ خاتونِ جنت فاطمۃ الزہرارَضِیَ اللہُ  عَنْہَا پر شفقت و مہربانی کی ایک ایمان افروز جھلک ملاحظہ کیجئے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دریا کو جاری کردیافاروقِ اعظم نے
    • عورت اسلام سے پہلے
    • عورت اسلام کے بعد
    • اسلام سے قبل بیٹی کی حیثیت
    • اسلام میں بیٹیوں کا مقام و مرتبہ
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب :
    • اسلام میں ماں کا مقام
    • حسنِ اخلاق کا زیادہ حقدار کون؟
    • زخمی انگلی
    • رسالہ “ سمندری گنبد “ کا تعارف
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • شعبہ نیو مسلم کورس :
    • اسلام میں بیوی کا مقام
    • رزق حلال کمانے کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    • رزقِ حلال کمانے کے بقیہ مدنی پھول
    • * ادائے قرض پر قرض خواہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami