• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوتِ قرآن کے شوقین arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    تلاوتِ قرآن کے شوقین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے اور رات کے نوافِل میں ہر 3 راتوں میں ایک ختمِ پاک کیا کرتے تھے۔ ([1])

    ایک دِن امام بخاری رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نماز پڑھ رہے تھے ، اس دوران شہد کی مکھی نے آپ کو 17 جگہ ڈنک مارے ، نماز پُوری کرنے کے بعد آپ رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے فرمایا : ذرا دیکھو تو کیا چیز ہے جو نماز میں مجھے تکلیف پہنچا رہی تھی؟ شاگردوں نے دیکھا تو آپ کی پیٹھ مبارک 17 جگہ سے سُوجی ہوئی تھی۔ امام بخاری رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه نے شہد کی مکھی کے 17 جگہ ڈنک مارنے کے باوُجُود نماز نہ توڑنے کے متعلق فرمایا : میں ایک سُورت کی تلاوت کر رہا تھا اور میری یہ خواہش تھی کہ میں یہ سُورت پُوری کر لوں۔ ([2])

    حضرت اَسْوَد رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت

    حضرت اَسْوَد بن یزید رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه بہت عبادت گزار تھے ، آپ نے بھی صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ  کی صحبت حاصِل کی ، تِلاوتِ قرآن سے والہانہ محبت رکھتے تھے ، آپ ہر 6 دِن میں ایک ختمِ پاک کیا کرتے تھے اور رمضان المبارک میں آپ کی یہ محبت بہت عروج پر ہوتی تھی ، آپ کا معمول مبارک تھا کہ مغرب کے بعد عشاء تک آرام فرماتے ، پھر ساری رات تِلاوتِ قرآن میں گزار دیتے تھے ، ہر دو راتوں میں ایک بار ختمِ پاک کیا کرتے ، زِندگی کے آخری اَیّام میں آپ شدید بیمار ہو گئے تھے ، بیماری کی شِدَّت کے سبب کروٹ بدلنا مشکل ہوتا تھا ، اس کے باوُجُود آپ کا ذوقِ تِلاوت کم نہ ہوا ، اپنے بھانجے حضرت ابراہیم نخعی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا سہارا لے کر تِلاوت کیا کرتے تھے ۔ ([3])


     

     



    [1]...ہدایۃ السّاری ، صفحہ : 72خلاصۃً۔

    [2]...ہدایۃُ السَّارِی ، صفحہ : 70۔

    [3]...طبقات الکبری لابن سعد ، جلد : 6 ، صفحہ : 137و138۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • کیا جبریلِ امین عَلَیْهِ السَّلَام زمین پر تشریف لاتے ہیں؟
    • شوقِ تِلاوت کا قابِلِ رشک انعام
    • قرآن پڑھتا جا! جنّت کے درجات چڑھتا جا...!
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • قرآن اللہ پاک کی مضبوط رسی ہے
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • قرآنِ مجید کی دوسری کتابوں پر فضیلت
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • خواب میں اللہ پاک کا دیدار نصیب ہوا تَو...
    • اللہ پاک کا قُرْب دِلانے والی نیکی
    • ایک عاشِقِ قرآن کی قبر کا حال
    • حالّ مُرْتَحِلْ کسے کہتے ہیں؟
    • شائِقِیْنِ تِلاوت کے واقعات
    • پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رَضِیَ اللّٰهُ عَنْها کا شوقِ تِلاوت
    • حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمَا کا شوقِ تِلاوت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • امامِ اعظم رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • ساری رات نماز میں تِلاوت فرماتے رہے
    • امام بخاری رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • حضرت اَسْوَد رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • امام ابو بکر رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • امام نَافِع رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا شوقِ تلاوت
    • 3 شائِقِینِ تِلاوت
    • شوقِ تِلاوت رکھنے والا شہزادہ
    • رشک کس پر کریں...؟
    • شوقِ تِلاوت پیدا کیجئے!
    • قرآن بلندی دیتا ہے
    • تین چیزیں اجنبی ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • گھر میں مدنی انقلاب
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami