• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے  اسلامی بھائیو!یاد رکھئے!مال و دولت یامَنْصب و وزارت مل جانا کوئی کمال نہیں بلکہ آزمائش ہے یہ چیزیں تو کثیر لوگوں کو نصیب ہوجاتی  ہیں مگر تقویٰ  ایک ایسی عظیم دولت ہے جو ہر کسی کو عطا نہیں کی جاتی ، تقویٰ کوئی معمولی چیز  نہیں بلکہ بہت بڑا خزانہ ہے ، جیسا کہ

    حُجَّۃُ الاِسلام حضرت امام محمدغزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : تقویٰ ایک نادِر(قیمتی) خزانہ ہے ، اگر تم اس خزانے کو پالینے میں کامیاب ہوگئے تو تمہیں اس میں بیش قیمت(قیمتی)موتی و جواہرات ملیں گے اور علم و دولتِ رُوحانی کا بہت بڑا خزانہ ہاتھ لگے گا ، رِزْقِ کریم تمہارے ہاتھ آجائے گا ، تم بہت بڑی کامیابی حاصل کرلو گے ، بہت بڑی غنیمت پالو گے اور ملکِ عظیم(یعنی جنَّت) کے مالک بن جاؤ گے ، یُوں سمجھو کہ دنیا و آخرت کی بھلائیاں تقویٰ میں جمع کردی گئی ہیں۔ تم ذرا قرآنِ حکیم میں تو غور کرو کہ کہیں ارشاد فرمایا : اگر تم تقویٰ اِخْتیار کرو گے تو ہر قسم کی خیر وبرکت کے مالک بن جاؤ گے۔ کہیں تقویٰ اختیار کرنے پر اَجر و ثواب کے وعدے فرمائے گئے ہیں اور کہیں فرمایا گیا کہ سعادت کا ذریعہ تقویٰ و پرہیز گاری اختیار کرنا ہے۔ امام محمدغزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ میں قرآنِ کریم سے تقویٰ کے بارہ (12) فوائد بیان کرتا ہوں : (1) مُتَّقِی شخص کی ربّ کریم حمد وثنا کرتا ہے۔ (2)مُتَّقِی شخص دُشمنوں سے مامُون و محفوظ رہتا ہے۔ (3)مُتَّقِی شخص کی اللہ پاک تائید و اِمداد فرماتا ہے۔ (4)مُتّقی شخص آخرت کی ہولناکیوں اور وہاں کی سختیوں سے نجات میں رہےگا۔ (5)دُنیا میں مُتّقی شخص کو رِزْقِ حلال نصیب ہوگا۔ (6)مُتّقی شخص کے اَعمال کی اِصلاح ہوجائے گی۔ (7)تقویٰ کی برکت سے مُتّقی شخص کے تمام گُناہ مُعاف ہوجاتے ہیں۔ (8)مُتَّقِی شخص اللہ پاک کا دوست بن جاتا ہے۔ (9)تقویٰ سے مُتّقی شخص کے اَعمال دَرَجَۂ قَبولیت کو پہنچتے ہیں۔ (10)مُتّقی شخص اللہ پاک کے ہاں اِعْزاز و اِکرام کا حق دارہوجاتا ہے۔ (11)مُتَّقِی شخص کے لئے موت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami