• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عقیدت سے اس عابد(یعنی عبادت گزار)شخص کے ہاتھ چومنے کے بعد عرض گُزار ہوا : آپ کو کس چیز نے عبادت خانے سے نکلنے پرمجبور کیا ہے؟ وہ عابدکہنے لگا : میں تیری وجہ سے یہاں آیا ہوں ، مجھے بتایاگیا ہےکہ اللہ کریم کی بارگاہ میں تیرا رُتبہ مجھ سے زیادہ ہے؟اس وجہ سے میں تیری زیارت کرنے آیا ہوں ، مجھے بتاکہ وہ کونسا عمل ہے جس کی وجہ سے تجھے اللہ کریم کی بارگاہ میں اعلیٰ مقام حاصل ہے؟وہ موچی خاموش رہا ، گویا وہ اپنا عمل بتانا نہیں چاہتا تھا۔ پھر کہنے لگا : میرااورتو کوئی خاص عمل نہیں ، ہاں!اتنا ضرور ہے کہ میں سارا دن رزقِ حلال کمانے میں مشغول رہتا ہوں اور حرام مال سے بچتا ہوں پھراللہ کریم مجھے سارے دن میں جتنا رزق عطا فرماتا ہے ، میں اس میں سے آدھا اس کی راہ میں صدقہ کردیتا ہوں اورآدھا اپنے اَہل وعیال پرخرچ کرتا ہوں۔ دوسرا عمل یہ ہے کہ میں کثرت سے روزے رکھتا ہوں ، اس کے علاوہ کوئی اور چیز میرے اندر ایسی نہیں ، جوباعثِ فضیلت ہو۔ یہ سُن کر عابد(یعنی عبادت گزار)اس نیک موچی کے پاس سے چلا گیا اور دوبارہ عبادت میں مشغول ہوگیا۔ کچھ عرصے بعد پھر اسے خواب میں کہا گیا : اس موچی سے پُوچھو کہ کس چیز کے خوف نے تمہارا چہرہ زَرْد(یعنی پیلا)کر دیا ہے؟چنانچہ وہ عابد(یعنی عبادت گزار) دو بارہ موچی کے پاس آیااور اس سے پُوچھا : تمہارا چہرہ زَرْد(یعنی پیلا) کیوں ہے؟آخر تمہیں کس چیز کا خوف ہے؟ موچی نے جواب دیا : جب بھی میں کسی شخص کو دیکھتا ہوں تو مجھے یہ گُمان ہوتا ہے کہ یہ شخص مجھ سے اچھا ہے ، یہ جنّتی ہے اور میں جہنّم کے لائق ہوں ، میں اپنے آپ کو سب سے حقیر جانتا ہوں اور اپنے آپ کو سب سے زیادہ گُناہ گار تصور کرتا ہوں اور مجھے ہر وقت جہنَّم کا خوف کھائے جارہا ہے۔ بس یہی وجہ ہے کہ میرا چہرہ زَرْد(یعنی پیلا) ہوگیا ہے۔ وہ عابد(یعنی عبادت گزار)واپس اپنے عبادت خانے میں چلاگیا ۔ حضرت خلد بن اَیُّوبرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : اس موچی کو اس عبادت گُزار شخص پر اسی لئے فضیلت دی گئی کہ وہ دوسروں کے مُقابلے میں اپنے آپ کو حقیراوراپنے علاوہ سب کو جنّتی سمجھتا تھا ۔ (عیون الحکایات ، ص۱۰۳)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami