• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُدھر دیکھتا رہا۔ اِس سے مجھے اندازہ ہوا کہ وہ کوئی “ مجذوب “ ہو گاجس نے ہمیں نَماز پڑھانے کیلئے اپنی رُوحانی طاقت سے ٹرین کو روک رکھا تھا۔ (فیضانِ سُنت  ، ص۴۴۰)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!عُموماً دیکھا گیا ہے کہ بڑی عمر والوں کے بجائے اگر کبھی کسی کم عمر اسلامی بھائی کو کوئی  ذمہ داری سونپ دی جائے  مثلاً اسے امام و خطیب مُقرر کردیا جائے ، مدرسے یا جامعہ کاناظم(Organizer)بنادیا جائے ، مدرس ، مُعلم(Teacher) یا مُفَتِّش (Checker) مُقرر کردیا جائے ، ذیلی ، حلقہ ، علاقہ ، ڈویژن یا کابینہ وغیرہ کی ذمہ داری سونپ دی جائے توآپس میں نااتفاقی اور لڑائی جھگڑا کروانے کیلئے  شیطان یہ وسوسہ ڈالتاہے کہ جب فُلاں فُلاں تجربے کار یا بڑی عُمر کااسلامی بھائی اس لائق تھا کہ اسے ذمہ داربنایا جاتا تو آخر ایسی کیا وجہ تھی کہ ایک کم عمر اسلامی بھائی کو یہ ذمہ داری دی گئی ۔ یاد رکھئے!مدنی ماحول سے دُور کرنے  کایہ زبردست شیطانی وار ہے شیطان ہرگز نہیں چاہتاکہ ہم مدنی ماحول میں رہتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان اکٹھاکریں وہ توچاہتاہےکہ بس کسی طرح غیبت وچغلی ، بدگمانی اور مسلمانوں کی دل آزاریوں کے ذریعے مدنی ماحول سے دور کرکے گناہوں میں مبُتلا کردے ، ہمیں اس کے وار کو ناکام بنا تے ہوئے  یہ ذِہْن بنانا ہوگا کہ ہر صَحِیْحُ الْعَقِیْدہمُسلمان مجھ سے بہتر ہے جو بھی ہمارا ذِمّہ داربنادیا جائے  ہمیں اس کی اطاعت کرنی چاہئے کیونکہ صرف تجربہ کار ہونا یا عمر میں زیادہ ہونا  ہی  افضلیت کی دلیل نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تقویٰ و پرہیزگاری بھی بے حد ضروری ہے ، جس شخص میں دیگر اچھی صفات کے ساتھ تقویٰ ، خوفِ خدا و عشقِ مُصْطَفٰے بھی ہوگا وہ دوسروں سے  فضیلت و مرتبے میں اعلیٰ اورعہدہ و منصب کے زیادہ لائق ہوگا۔ مکی مدنی آقا ، دو عالم کے داتا صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ بھی اسی کو امیر بناتے تھے جو تقویٰ و پرہیزگاری میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami