• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پ۲۶ ، الحجرات : ۱۱)اورحضرتعبدُ اللہ بن مسعود صحابی رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے فرمایا : اگر میں کسی کو حقیر سمجھ کر اس کا مذاق بناؤں تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں اللہ پاک مجھے کُتّا نہ بنادے۔

    (تفسیر صاوی ، پ۲۶ ، الحجرات : ۱۱ ، ۵ / ۱۹۹۴)(عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، ص۳۸۹بتغیر)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے سناکہ اپنے آپ کو دوسروں سے افضل جاننا ، مُتَّقی  مُسلمانوں کو بلا وجہِ شرعی حقیر و  کم تَر سمجھنایا کسی بھی طرح ان کا مذاق اُڑانا کس قدر ہلاکت خیز ہے ، لہٰذا اگر کوئی شخص اس مُوذی مرض میں مُبْتَلا  ہے تو اسے چاہئے کہ ہوشمندی کا مُظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو عاجزی  واِنکساری کا پیکر بنائے ، کسی کو افضل و غیر افضل قرار دینے کا اِخْتیار اللہ پاک اور اس کے  رسول صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے سپرد کردے ، آج تک جتنے مسلمانوں کو حقیر سمجھ کر ان کی دل آزاری کا گُناہ اپنے سَر لیا اگر ممکن ہو تو انہیں تلاش کرکے ان سے مُعافی تلافی کی ترکیب بنائے ، ساتھ ساتھ بارگاہِ الٰہی میں بھی توبہ و اِسْتِغْفار بجالاکر اس آفت سے چُھٹکارا پانے کے لئے دُعا بھی کرتا رہے ، خبردار!خبردار!اگرکسی مُتَّقی مسلمان کو بظاہر خلافِ مُروَّت کام کرتا دیکھے تو ہرگز دل میں بدگُمانی نہ کرے کہ اس طرح کسی قسم کا فائدہ ملنا تو دُور کی بات ہے اکثر شرمندگی ہی اُٹھانی پڑتی ہے۔ آئیے!اس سلسلے میں  دو سبق آموز حکایات سنتے ہیں اور عبرت کے مدنی پھول چنتے ہیں چنانچہ

    کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟

      حضرت امام حَسَن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اِس قدر عاجزی کرنے والےتھے کہ ہر فرد کو اپنے سے بہتر تَصَوُّر کرتے۔ اس کا سبب یہ ہوا کہ ایک دن دریائے دِجلہ پر کسی حَبشی کوعورت کے ساتھ اِس طرح شراب نوشی میں مبتَلا دیکھا کہ شراب کی بوتل اُس کے سامنے تھی۔ اُس وقت آپ کو یہ تَصَوُّر ہوا کہ کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟ کیونکہ یہ تو شرابی ہے۔ اِسی دَورا ن ایک کِشتی سامنے آئی جس میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami