• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس  آیتِ مقدسہ کے تحت تفسیرِ خازن میں ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ  عَنْہُمَا فرماتے ہیں : حضرت ثابت بن قیس رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ اُونچا سنتے تھے ، جب وہ سرکار دو عالم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مجلس شریف میں حاضر ہوتے تو صحابَۂ کرام رَضِیَ اللہُ  عَنْہُم انہیں آگے بٹھاتے اور اُن کے لئے جگہ خالی کردیتے تاکہ وہ حضورِ اَقدس صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے قریب حاضر رہ کر کلام مُبارک سُن سکیں۔ ایک روز انہیں حاضری میں دیر ہوگئی اور جب مجلس شریف خوب بھر گئی اس وقت آپ تشریف لائے اور قاعدہ یہ تھا کہ جو شخص ایسے وقت آتا اور مجلس میں جگہ نہ پاتا تو جہاں ہوتا وہیں کھڑا رہتا۔ لیکن حضرت ثابت رَضِیَ اللہُ  عَنْہُآئے تو وہ رسولِ کریم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے قریب بیٹھنے کے لئے لوگوں کو ہٹاتےہوئے یہ کہتے چلے کہ’’جگہ دو جگہ‘‘یہاں تک کہ حضور انورصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اتنے قریب پہنچ گئے کہ اُن کے اور حضور پر نور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے درمیان میں صرف ایک شخص رہ گیا ، اُنہوں نے اس سے بھی کہا کہ جگہ دو ، اس نے کہا : تمہیں جگہ مل گئی ہے اس لئے بیٹھ جاؤ۔ حضرت ثابت  رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ غُصّے میں آکر اس کے پیچھے بیٹھ گئے ۔ جب دن خُوب روشن ہوا توحضرت ثابت  رَضِیَ اللہُ  عَنْہُنے اس کا جسم دبا کر کہا : کون؟ اس نے کہا : میں فلاں شخص ہوں ۔ حضرت ثابت  رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے اس کی ماں کا نام لے کر کہا : فلانی کا لڑکا۔ اس پر اس شخص نے شرم سے سرجھکالیا کیونکہ اس زمانے میں ایسا کلمہ عار دلانے کے لئے کہا جاتا تھا ، اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ (تفسیر خازن ، پ۲۶ ، الحجرات ، تحت الآیۃ : ۱۱ ، ۴ / ۱۶۹ملخصاً)

    حضرت اِمام احمدبن حَجَرمَکِّی شَافِعِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : اس حکمِ خُداوندی کامقصد یہ ہے کہ کسی کو حقیر نہ سمجھو ، ہو سکتا ہے وہ اللہ پاک  کے نزدیک تم سے بہتر ، افضل اور زیادہ مقرَّب ہو۔ (الزواجر ، الباب الثانی : فی الکبائر الظاہرۃ ، الکبیرۃ الثامنۃ …الخ ، ۲ / ۱۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami