• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لوگوں کومحبوب رکھتے جوپرہیز گاری میں دوسروں سے بڑھ کرہوتے ، جیساکہ  

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب “ احیاء العلوم “ جلد 5 ، صفحہ 324 پر ہے کہ کسی  صُوفی بزرگ رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ  کا ایک نوجوان مُرید تھا۔ بُزرگ(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ) اس  نوجوان کو بڑی  عزّت اور تر  جیح  دیتےتھے۔ ایک مر تبہ کسی مُرید نے پُوچھا : “ آپ اس  نو جوان کوزیادہ عزت  دیتے ہیں حالانکہ عُمر رسیدہ ہم ہیں؟ “ بُزرگ رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہنے کچھ پرندے منگوائے اور ان سب مُریدوں کو ایک ایک پرندہ اور چُھری دی اور فرمایا : “ تم میں سے ہر کوئی  پرندے کو ایسی جگہ ذَبْح کرے جہاں کوئی دیکھ نہ سکے۔ “ نوجوان مُرید  کوبھی ایک  پرندہ دیا اور اس سے بھی وہی بات  ارشا دفرمائی۔ ہر ایک شخص پرندہ ذَبْح کرکےلے آیا لیکن نوجوان زندہ پرندہ ہاتھ میں تھامے واپس آیا۔ بزرگ(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ)نے فر مایا : “ دوسروں کی طرح تم نے پرندہ ذَبْح کیوں نہ کیا؟ “ نوجوان نے  عر ض کی : “ مجھے کوئی ایسی جگہ ملی ہی نہیں  جہاں کوئی دیکھتا نہ ہو کیونکہ ربّ کریم تو مجھے ہر جگہ دیکھ رہا ہے۔ “ یہ دیکھ کر سب مریدوں نے اس کے مراقبے(یعنی سب چیزوں کو چھوڑ کر خُدا کی طرف  دھیان کرنے کے عمل)کو پسند کیا اور کہا : “ تم واقعی عزّت و اِحْترام کے لائق ہو۔ “ (احیاء العلوم ، ۵ / ۳۲۴)

    اعلیٰ حضرت ، امام احمدرضاخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اپنے والدِ ماجد(حضرت مولانا نقی علی خانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ)کے ساتھ حضرت شاہ آلِ رسول احمد قادری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی خدمت میں حاضرہوئے اور سلسلۂ عالیہ قادِریہ میں بَیْعَت کی۔ مُرشِدِ کامل نے(مرید بنانے کے ساتھ ساتھ  اعلی حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کو)تمام سلسلوں کی اجازت و خلافت اور سندِحدیث بھی عطا فرمادی۔ (حیات اعلی حضرت ، ۱ / ۴۹ملخصاً) حالانکہ حضرت شاہ آلِ رسول رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ خلافت و اجازت کے مُعاملے میں بڑے مُحتاط تھے۔ (مُرید ہوتے ہی پیرومرشد کی طرف سے  اس قدر عطائیں دیکھ کر) خانقاہ کے ایک شخص سے نہ رہا گیا۔ عرْض کی : حضور! آپ کے خاندان میں تو خِلافت بڑی رِیاضت اور مُجاہدے کے بعد دی جاتی ہے۔ ان کو آپ نے فوراً  ہی خِلافت عطا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زرد چہرے والا موچی
    • سب سے زیادہ عزت والا کون؟
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔ ۔ ؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • خوشبو کی سنّتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • خوشبو کی بقیہ سنّتیں اور آداب
    • * ادائے قرض کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami