• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!حُضُورفَخرِمَوجُودات ، سیّدِکائناتصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےاس عَظِیمُ الشَّان مُعْجِزے  پربے جا اِعتراضات کرنا کوئی نئی بات نہیں بلکہ آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دَورِ مُبارَک سے اب تک  بہت سے  ناسمجھ اورحقیقت سے نا آشنا لوگ اس عظیم مُعْجِزے  کا اِنکار کرتےآئے ہیں ، ایک مُسَلمان  کیلئے  بس یہی کافی ہے کہ اس  واقعے کو عقل کے تَرازُو میں تولنے کے بجائے اللہپاک کی طاقت وقُدرت کو پیشِ نظر رکھے ، کیونکہ اللہ پاک ہر چیز  پر قادر ہے۔ اس بات کو مزید سمجھنے کیلئے حضرت سلیمان  عَلَیْہِ السَّلَام  کے اُمّتی  حضرت آصف بن برخیا رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کی یہ کرامت بھی ذِہْن میں رکھئے  کہ اُنہوں نے اَسّی(80) گز لمبا اور چالیس(40) گزچوڑا ہیروں اور جواہرات سےآراستہ تَخْت پلک جھپکنے سے پہلے پہلے  یمن سے ملک ِشام میں پہنچا دیاتھا ، اس واقعہ کواللہ پاک نے پارہ 19سُوْرَۂ  نَمْل کی آیت نمبر 40 میں یوں بیان فرمایا ہے :

    قَالَ الَّذِیْ عِنْدَهٗ عِلْمٌ مِّنَ الْكِتٰبِ اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْكَ طَرْفُكَؕ-     (پ : ۱۹ ، النمل : ۴۰)

    تَرجَمَۂ کنزُالعرفان : اس نے عرض کی جس کے پاس کتاب کا علم تھاکہ میں اسے آپ کی بارگاہ  میں آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے  لے آؤں گا

     پیارے پیارے اسلامی بھائیو!غورکیجئے کہ جب اللہ پاک نے حضرت  سلیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ  السَّلَام کےایک اُمَّتی کو سینکڑوں مِیل کی مُسافت پرمَوْجُوداِنْتہائی وَزْنی تخت پلک جھپکنے سے پہلے اُٹھا لانے کی طاقت عطافرمائی ہے تویقیناًوہی رَبّ  اپنی ذاتی قُدرت وطاقت سے اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکورات کے تھوڑے سے حصّے میں مکان و لامکان کی سیر کروانے پر بھی قادر ہے۔

     پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی چاہیے کہ آج کی رات کے اس عظیم واقعہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • رجب کی دُعا :
    • عظیم و بابرکت رات
    • تَبَارَکَ اللہ شان تیری!
    • شاہ دُولہا بنا آج کی رات ہے!
    • اللہ پاک ہر شے پر قادر ہے!
    • واقِعۂ معراج کی حکمتیں :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام “ مدنی قافلہ “
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • انبیائے کرام بے مثل ہیں
    • سرورِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چندمُشاہدات
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی قافلہ :
    • شعبہ حج و عمرہ :
    • تعزیت کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعزیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * امیری و غریبی کے شر سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami