Share this link via
Personality Websites!
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ([1])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔ )
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 07اکتوبر 2021ء
(1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ
* مستحب یہ ہے کہ میّت کے تمام اقارب کو تعزیت کریں ، چھوٹے بڑے مرد و عورت سب کومگرعورت کو اُس کے محارم ہی تعزیت کریں۔ تعزیت میں یہ کہے ، اللہ پاک میّت کی مغفرتفرمائے اور اس کو اپنی رحمت میں جگہ عطافرمائے۔ ( بہار شریعت ، ۱ / ۸۵۲)* میّت کےاَعِزّہ(یعنی رشتے داروں)کا گھر میں بیٹھناکہ لوگ ان کی تعزیت کو آئیں اس میں حرج نہیں اورمکان کےدروازہ پریا شارعِ عام(لوگوں کی گزرگاہ)پر بچھونےبچھاکر بیٹھنا بُری بات ہے۔ (الدرالمختار ، کتاب الصلاۃ ، مطلب في کراھۃ الضيافۃ من اھل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami