Share this link via
Personality Websites!
مصابا ، رقم : ۱۰۷۵ ، ۲ / ۳۳۸)(2)جوبندۂ مومن اپنےکسی مصیبت زدہ بھائی کی تعزیت کرےگا ، اللہ پاک قیامت کےدن اسےکرامت کاجوڑا پہنائےگا۔ ( ابن ماجہ ، کتاب الجنائز ، باب ماجاء فی ثواب من عزی مصابا ، رقم ۱۶۰۱ ، ۲ / ۲۶۸ ) * تعزیت کا معنیٰ ہے : مصیبت زدہ کو صبر کی تلقین کرنا۔ * تعزیت مسنون(یعنی سنّت )ہے۔ (بہار ِ شریعت ، ۱ / ۸۵۲)* دفن سےپہلےبھی تعزیت جائز ہے ، مگر افضل یہ ہے کہ دفن کے بعد ہو یہ اُس وقت ہےکہ اولیائے میّت جزع و فزع نہ کرتے ہوں ، ورنہ ان کی تسلی کے ليے دفن سے پیشتر(پہلے) ہی کرے۔ ( الجوہرۃ النيرۃ ، کتاب الصلاۃ ، باب الجنائز ، ص۱۴۱)
( اعلان )
تعزیت کے بقیہ نکات تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور شرکت کیجئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami