• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دَعْوَتِ اِسْلَامی کے مدنی قافلوں کا مُسَافِر بننا بے حد ضَروری ہے۔ کیونکہ ساری دنیا میں نیکی کی دَعْوَت مدنی قافلوں کا مُسَافِر بن کر بھی عام کی جاسکتی ہے۔ خود ہمارے مدنی آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے راہِ خُدا میں مُتَعَدِّد سَفَر کئے ، جن کے دوران آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے بَہُت سی تکالیف کا سامنا کیا ، مصیبتیں جھیلیں ، طعنے سنے ، زَخْم سہے ، پَتّھر کھائے ، فاقوں کے سَبَب پیٹ پر پَتّھر باندھے ، لیکن پھر بھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر ، رو رو کر لوگوں کی ہِدَایَت کے لئے دُعائیں کیں اور لوگوں کے پاس جاجاکر اِسْلَام کی دَعْوَت کو عام کیا۔ صحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی اَکْثَرِیَّت ایسی تھی ، جنہوں نے سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے عِلْمِ دین حاصِل کیا ، پھر اسے ساری دنیا میں پھیلانے کے لئے راہِ خُدا میں سَفَر اِخْتِیار کیا۔ یہی وجہ ہے کہ صحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے مزارات صِرف مدینہ طَیّبَہ ہی میں نہیں ، بلکہ دنیا کے مُتَعَدّد مَقامات پر بھی مَوجُود ہیں۔ انکے بعد تَابِعِین ، تَبْع تَابِعِین ، اَئِمّہ عُظَّام اور اَولِیائے کِرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام نے نیکی کی دَعْوَت کو عام کرنے کے اس سلسلے کو جس آب و تاب کے ساتھ قائم رکھا ، وہ تاریخ (History) جاننے والوں سے مَـخْفِی نہیں۔ چُنَانْچِہ اکابِریْنِ اِسْلَام کے نَقْشِ قَدَم پر چلتے ہوئے شَیْخِ طَرِیْقَت ، اَمِیْرِ اَہْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کی اِصْلَاح کیلئے شب و روز کوشِش کی ، آپ دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر اِسْلَامی بھائی کو خُصُوصِی طور پر مَدَنی قافلوں میں سَفَر کی ترغیب دلاتے رہتے ہیں ، اگر ہر اِسْلَامی بھائی انفرادی کوشِش کرنے والے نیک عمل  پر عَمَل کرتے ہوئے روزانہ دو۲ اسلامی بھائیوں کو مَدَنی قافلے کی دَعْوَت دے تو مہینے بھر  میں 60 اسلامی بھائی ہوئے ، 12 فیصد کامیابی بھی حاصِل ہو تو ہر ذیلی حلقے سے اِنْ شَآءَ اللہ مَدَنی قَافِلہ تیّار ہو سکتا ہے اور اس دینی کام کی بَرَکَت سے پوری دنیا میں دَعْوَتِ اِسْلَامی کی نہ صِرف دھوم مچ جائے گی بلکہ کچھ ہی عرصے میں دَعْوَتِ اِسْلَامی کا یہ پیغام ہر ملک ، ہر صوبے ، ہر شہر ، ہر گاؤں (Village) ، ہر محلے اور ہر  گھر میں پہنچ جائے گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • رجب کی دُعا :
    • عظیم و بابرکت رات
    • تَبَارَکَ اللہ شان تیری!
    • شاہ دُولہا بنا آج کی رات ہے!
    • اللہ پاک ہر شے پر قادر ہے!
    • واقِعۂ معراج کی حکمتیں :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام “ مدنی قافلہ “
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • انبیائے کرام بے مثل ہیں
    • سرورِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چندمُشاہدات
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی قافلہ :
    • شعبہ حج و عمرہ :
    • تعزیت کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعزیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * امیری و غریبی کے شر سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami