• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صدقے کی بہاریں مع افضل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْبَقَرہ کی دوآیتیں کفایت کرنے سے مُراد یہ ہے کہ یہ دو آیتیں اس کے اس رات کے قیام (رات کی عبادت)کے قائم مقام ہوجائیں گی یا اس رات اسے شیطا ن سے محفو ظ رکھیں گی۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ اس رات میں نازل ہونے والی آفا ت سے بچائیں گی۔ وَاللہُ  اَعْلَمُ (فَتْحُ الْبَارِی ، ۱۰ / ۴۸)

     حکیمُ الاُمَّت مُفتی احمدیارخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : (سُوْرَۃُ الْبَقَرہ کی آخری  دوآیتیں) دُکھ درد ، رَنج و غم میں کافی ہیں کہ ان کا تلاوت کرنے والا (یعنی سُورۂ بقرہ کی آخری دو آیات کی رات کو تلاوت کرنے والا) اِنْ شَآءَاللہ دُکھ دَرْد سے محفوظ رہتا ہے اور اگر اتفاقاً کبھی آ بھی جائیں تو اللہ  مُشکل حل کر دیتا ہے یا تمام دُرود و  وظیفوں کی طرف سے کافی ہیں ، یا نمازِ تہجد میں جو ان آیتوں کی تلاوت کیا کرے ، تو بہت سی تلاوت سے کافی ہیں۔ (مِرْاٰۃ ج 3 ، ص 232)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :

    (11) : اللہ پاک نے سب سے پہلے اپنے حبیب صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے نور کو اپنے نور سے پیدا فرمایا اور حضور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے نورکواپنے قُربِ خاص میں رکھا ، جب آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَلباسِ بشریت  کے ساتھ دُنیا میں تشریف لائے تواس مقام کااِشتیاق ہوا ، لہٰذا دَنیٰ فَتَدَلیّٰ کے مقام سےسکون وقرارپایا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت :
    • رجب کی دُعا :
    • عظیم و بابرکت رات
    • تَبَارَکَ اللہ شان تیری!
    • شاہ دُولہا بنا آج کی رات ہے!
    • اللہ پاک ہر شے پر قادر ہے!
    • واقِعۂ معراج کی حکمتیں :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام “ مدنی قافلہ “
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • انبیائے کرام بے مثل ہیں
    • سرورِ کائنات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چندمُشاہدات
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی قافلہ :
    • شعبہ حج و عمرہ :
    • تعزیت کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعزیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * امیری و غریبی کے شر سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami