Share this link via
Personality Websites!
بھی ہوئی ، جنَّت ودوزخ کا مُعَاینہ بھی ہوا ، غرضیکہ وہ سارے مَرَاتِب ایک ہی مِعْرَاج میں طے کرا دئیے گئے۔ ([1])
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
(3)... معراج مصطفے کی ایک حکمت یہ بھی ہے کہ تمام پیغمبروں نے اللہ(پاک) کی اور جنت ودوزخ کی گواہی دی اور اپنی اپنی اُمَّتوں سے اَشْہَدُ اَنْ لَّا ۤاِلٰہَ اِلَّا اللہ پڑھوایا ، مگر اُن حضراتِ (انبیائے کرام )میں سے کسی کی گواہی نہ تو دیکھی ہوئی تھی اور نہ ہی سُنی ہوئی اور گواہی کی انتہا دیکھنے پر ہوتی ہے ، تو ضرورت تھی کہ ان انبیائے کرام(عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ) کی جماعَتِ پاک میں سے کوئی ایسی ہستی بھی ہو کہ جو ان تمام چیزوں کو دیکھ کرگواہی دے ، اُس کی گواہی پرشہادت کی تکمیل ہو جائے۔ یہ شہادت کی تکمیل حُضُور عَلَیْہِ السَّلَام کی ذات پر ہوئی۔ (کہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے تمام چیزوں کو اپنی مُبارک آنکھوں سے مُلاحظہ فرمایا) ([2])
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
معراجِ مصطفی کی ایک اور حکمت :
(4)... اللہتعالیٰ نے اپنے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو تمام خزانوں کامالک بنایا ہے ، اللہ پاک پارہ 30 ، سُوْرَۃُ الْکَوثَر کی آیت نمبر 1 میں ارشاد فرماتا ہے :
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami