• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ معاویہ پہلے عادِل بادشاہ اسلام کے                                                    پیشگوئی اس شہی کی کر گئے احمدرسول

    مانتے ہیں اُن کی شانوں کو ہمارےسب بزرگ           اُن کی عظمت کی ہیں قائِل سب سَلِیْمانه عُقُول

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ایمان افروز مدنی پھول

     اے عاشقانِ رسول ! ا س پُوری تفصیل سے 3 ایمان افروز مدنی پھول سیکھنے کو ملے :

    (1) : کمالاتِ صحابہ کمالاتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں

    صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے کمالات کا ذِکْر صِرْف ان کے کمالات ہی کا ذِکْر نہیں بلکہ نعتِ مصطفےٰ بھی ہے۔ دیکھئے! حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ صحابی ہیں ، اللہ پاک نے تورات شریف میں ان کی بادشاہت کا ذِکْر فرمایا مگر کیسے؟ کیاان کا ذِکْر کر کے ؟ نہیں ، نہیں ، اللہ پاک نے وَصْف بیان کیا اپنےمحبوب صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کا اور اُس وَصْفِ پاک کے آئینہ دار بنے حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ ۔ معلوم ہوا؛ ہم صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان بیان کریں تو یہ صِرْف شانِ صحابہ کا بیان نہیں بلکہ نعتِ مصطفےٰ بھی ہے * جب ہم حضرت صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں * حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں * حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں * حضرت مولا علی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں * حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں * کسی بھی صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی شان بیان کریں تو یہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی منقبت تو ہے ہی ، اس کے ساتھ ساتھ نعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  بھی ہے کہ ان سب کو جو بھی شان ملی ، جو بھی رُتبے نصیب ہوئے ، یہ سب سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی بدولت ہی نصیب ہوئے ہیں۔    


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نعتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم مت چھپاؤ...!
    • تَورات شریف سے ایک نعتِ مصطفےٰ
    • ایمان افروز مدنی پھول
    • (1) : کمالاتِ صحابہ کمالاتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں
    • (2) : حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ فَنَافِی الرَّسُول ہیں
    • (3) : ذِکْرِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا قرآن سے ثبوت
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ایمان کا معیار ہیں
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا مختصر تعارُف
    • تمام مسلمانوں کے ماموں جان
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • تین مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں ، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ هادی اور مَهدی ہیں
    • دُعائے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی وَضَاحت
    • ہدایت کے مُعَاملے میں لوگوں کی تین قسمیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • دُعائے مصطفےٰ سے متعلق ایمان افروز نکتہ
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے دو اعلیٰ اَوْصاف
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ اور محبتِ اَہْلِ بیت
    • حسنینِ کریمین کے استقبال کا مبارک انداز
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ سے محبت
    • وِصَالِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    • وِصَالِ امیر معاویہ کی ایمان افروز کیفیات
    • آخری وقت اَہْلِ خانہ کونیکی کی دعوت دی
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • معاویہ اور علی...! جنّتی! جنّتی!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی عادتِ بَد چُھوٹ گئی
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami