• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَلَّامہ اِبْنِ حجر هَیْتَمِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں : جس بندے کے دِل میں ذَرَّہ برابر بھی تکبر ہو ، وہ ہر گز حِلْم والا نہیں ہو سکتا (یعنی جس بندے میں ذَرَّہ برابر بھی تکبر ہو ، اس کے لئے غُصّے پر قابُو پانا دُشوار ہے اور جو غُصّے پر قابُو نہ رکھ سکے ، وہ حِلْم والا نہیں ہوتا۔ لہٰذا جو بندہ تکبر سے بالکل پاک صاف ہو جائے) اور غُصّے کی آفات سے بچ جائے تو وہ تمام باطنی خباثتوں سے بچ جاتا ہے اور جو باطنی خباثتوں سے بچ جائے ، وہ ہر طرح کی بھلائی حاصِل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

     اسی طرح جُود (یعنی کمالِ سخاوت) کے متعلق غور کیجئے! پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : حُبُّ الدُّنْیَا رَاْسُ کُلٍّ خَطِیْئَۃٍ دُنیا کی محبت ہر بُرائی کی جڑ ہے۔ معلوم ہوا؛ اللہ پاک جس بندے کو دُنیا کی محبت سے بچا لے اور اسے جُود و سخاوت کی نعمت عطا فرما دے ، یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس بندے کے دِل میں ذَرَّہ برابر بھی حَسَد نہیں ہے اور بندہ فانِی دُنیا کی طلب نہیں رکھتا بلکہ ظاہری و باطنی بھلائیوں کی طرف تَوَجُّہ رکھتا ہے۔ ([1])

    اب دیکھئے! سچّے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : وَ مُعَاوِیَۃُ بْنُ اَبِی سُفْیَان اَحْلَمُ اُمَّتِی وَ اَجَوَدُہَا اور معاویہ بن ابو سفیان میری اُمَّت میں سب سے بڑھ کر حِلْم والے اور بہت سخی ہیں۔ اس سے معلوم ہوا؛ * حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ غُصّے پر مکمل قابُو رکھنے والے ہیں * آپ تکبر سے پاک صاف ہیں *  آپ دُنیا کی محبت سے بالکل  جُدا ہیں * بَس آخرت کے طلب گار ہیں *  آپ حَسَد اور تمام باطنی بیماریوں سے بالکل پاک صاف ہیں * اور تمام باطنی خُوبیوں کے جامِع ہیں۔

    مخلص و باوَفَا!       حضرت معاویہ       باعَمَل بےریا!      حضرت معاویہ


     

     



    [1]...فضائل  معاویہ ، فصل : فی فضائلہ ومناقبہ ، صفحہ : 73-74 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نعتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم مت چھپاؤ...!
    • تَورات شریف سے ایک نعتِ مصطفےٰ
    • ایمان افروز مدنی پھول
    • (1) : کمالاتِ صحابہ کمالاتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں
    • (2) : حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ فَنَافِی الرَّسُول ہیں
    • (3) : ذِکْرِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا قرآن سے ثبوت
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ایمان کا معیار ہیں
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا مختصر تعارُف
    • تمام مسلمانوں کے ماموں جان
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • تین مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں ، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ هادی اور مَهدی ہیں
    • دُعائے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی وَضَاحت
    • ہدایت کے مُعَاملے میں لوگوں کی تین قسمیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • دُعائے مصطفےٰ سے متعلق ایمان افروز نکتہ
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے دو اعلیٰ اَوْصاف
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ اور محبتِ اَہْلِ بیت
    • حسنینِ کریمین کے استقبال کا مبارک انداز
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ سے محبت
    • وِصَالِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    • وِصَالِ امیر معاویہ کی ایمان افروز کیفیات
    • آخری وقت اَہْلِ خانہ کونیکی کی دعوت دی
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • معاویہ اور علی...! جنّتی! جنّتی!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی عادتِ بَد چُھوٹ گئی
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami