• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے حق میں بھی مختلف دُعائیں فرمائیں ، آخر حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے متعلق یہی دُعا کیوں فرمائی کہ اِلٰہی! معاویہ کو ہدایت یافتہ بھی بنا ، ہدایت دینےوالا بھی بنا۔

    اس سُوال کا جو جواب علّامہ اِبْن حَجَرْ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ نے دیا ہے ، کیا کمال کی بات ہے! فرماتے ہیں : ایسی دُعا جو دُنیا و آخرت کے بلند مراتب دِلانے والی ہے ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ایسی دُعا صِرْف اُسی کے لئے فرما سکتے ہیں جس کے متعلق آپ جانتے ہوں کہ یہ بندہ ان مراتب کا اَہْل ہے اور ان مراتب کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ([1])

    مطلب یہ ہے کہ اللہ پاک نے اپنے محبوب صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمکو یہ شان عطا فرمائی ہے کہ آپ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم صِرْف ظاہِر کو نہیں دیکھتے ، باطِن کو بھی مُلاحظہ فرماتے ہیں ، حُضُور جانِ کائنات صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم سامنے والے کی قابلیت کو دیکھ کر دُعا فرماتے تھے ، حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے متعلق بھی جب دُعا فرمائی تو یقیناً اپنے یقینی عِلْم کے ذریعے ان کی قابلیت کو پہچان لیا کہ حضرت امیر مُعَاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ ہادِی بننے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں اور مَهْدِی بننے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں ، لہٰذا آپ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے دُعا کی : اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ ھَادِیًا مَہْدِیاً (اِلٰہی! معاویہ کو ہدایت دینے والا بھی بنا ، ہدایت یافتہ بھی بنا دے)۔

    گویا کہ  یہ دُعائے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم صِرْف دُعا نہیں ہے ، ایک اعتبار سے یہ حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے متعلق جانِ عالَم ، نورِ مجسم صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کے تاثرات بھی ہیں کہ حُضُور صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی نگاہ مبارک میں حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ اس بات کے اَہْل تھے کہ آپ ہدایت یافتہ بھی بنیں اور ہدایت دینے والے بھی بنیں۔

    ذرا غور فرمائیے! ہمارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کے جس شخصیت


     

     



    [1]...فضائل  معاویہ ، فصل : فی فضائلہ ومناقبہ ، صفحہ : 72ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نعتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم مت چھپاؤ...!
    • تَورات شریف سے ایک نعتِ مصطفےٰ
    • ایمان افروز مدنی پھول
    • (1) : کمالاتِ صحابہ کمالاتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں
    • (2) : حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ فَنَافِی الرَّسُول ہیں
    • (3) : ذِکْرِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا قرآن سے ثبوت
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ایمان کا معیار ہیں
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا مختصر تعارُف
    • تمام مسلمانوں کے ماموں جان
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • تین مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں ، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ هادی اور مَهدی ہیں
    • دُعائے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی وَضَاحت
    • ہدایت کے مُعَاملے میں لوگوں کی تین قسمیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • دُعائے مصطفےٰ سے متعلق ایمان افروز نکتہ
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے دو اعلیٰ اَوْصاف
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ اور محبتِ اَہْلِ بیت
    • حسنینِ کریمین کے استقبال کا مبارک انداز
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ سے محبت
    • وِصَالِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    • وِصَالِ امیر معاویہ کی ایمان افروز کیفیات
    • آخری وقت اَہْلِ خانہ کونیکی کی دعوت دی
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • معاویہ اور علی...! جنّتی! جنّتی!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی عادتِ بَد چُھوٹ گئی
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami