• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں ، دوسروں کو بھی ہدایت دیا کریں)۔

    عُلَما فرماتے ہیں : لوگوں کی 3 قسمیں ہیں : ❶ : کچھ وہ ہیں جو خُود تو ہدایت پر ہیں مگر دوسروں کو ہدایت دیتے نہیں ہیں ، کتنے ایسے گمنام نیک بندے ہیں جنہوں نے خُود کو مخلوق سے دُور کر لیا ، غاروں میں رہ کر عبادت کرتے رہتے ہیں ، یہ خُود ہدایت پر ہیں مگر دوسروں کو ہدایت دیتے نہیں ہیں ❷ : کچھ لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو تو ہدایت دیتے ہیں ، نیکی کی دعوت دیتے ہیں ، بیان کرتے ہیں ، درس دیتے ہیں ، اچھی باتیں بتاتے ہیں مگر وہ خُود ہدایت پر نہیں ہوتے ، خُود گُنَاہ کرتے ہیں ❸ : تیسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو خُود بھی ہدایت پر ہیں ، دوسروں کو بھی ہدایت دیتے ہیں۔ یہ سب سے اَفْضَل ہیں ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نےحضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے متعلق یہی دُعا فرمائی کہ یا اللہ پاک! معاویہ کو سب سے اَفْضَل درجے میں رکھ! ان کو ہدایت یافتہ بھی بنا اور دوسروں کو ہدایت دینے والا بھی بنا۔ ([1])

    ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں یہ تو پتا چل گیا کہ جو بندہ ہدایت یافتہ بھی ہو ، دوسروں کو ہدایت دیتا بھی ہو ، وہ دوسرے2 طرح کے لوگوں سے افضل ہے مگر اس بندے کا اپنا درجہ کیا ہے؟ آئیے! یہ بات شہزادۂ رسول یعنی حُضُور غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ سے سیکھ لیتے ہیں۔ حضور غوثِ پاک ، شیخ عبد القادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں :      * یہ شخص (جو خُود ہدایت پر ہو اور دوسروں کو ہدایت کا رستہ دکھائے ، یہ) اللہ پاک کی مَعْرِفت


     

     



    [1]...فضائل  معاویہ ، فصل : فی فضائلہ ومناقبہ ، صفحہ : 72ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نعتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم مت چھپاؤ...!
    • تَورات شریف سے ایک نعتِ مصطفےٰ
    • ایمان افروز مدنی پھول
    • (1) : کمالاتِ صحابہ کمالاتِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں
    • (2) : حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ فَنَافِی الرَّسُول ہیں
    • (3) : ذِکْرِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا قرآن سے ثبوت
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان ایمان کا معیار ہیں
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا مختصر تعارُف
    • تمام مسلمانوں کے ماموں جان
    • جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے سلام کیا
    • اللہ و رسول مُعَاوِیہ سے محبت کرتے ہیں
    • تین مرتبہ جنّت کی بِشَارت
    • مُعاویہ!میں تم سے ہوں ، تم مجھ سے ہو
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ هادی اور مَهدی ہیں
    • دُعائے مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی وَضَاحت
    • ہدایت کے مُعَاملے میں لوگوں کی تین قسمیں
    • ہادی اور ہدایت یافتہ کے فضائل
    • دُعائے مصطفےٰ سے متعلق ایمان افروز نکتہ
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کے دو اعلیٰ اَوْصاف
    • حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ اور محبتِ اَہْلِ بیت
    • حسنینِ کریمین کے استقبال کا مبارک انداز
    • امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کی امامِ حَسَن رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ سے محبت
    • وِصَالِ امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ
    • وِصَالِ امیر معاویہ کی ایمان افروز کیفیات
    • آخری وقت اَہْلِ خانہ کونیکی کی دعوت دی
    • صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • معاویہ اور علی...! جنّتی! جنّتی!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • نشے کی عادتِ بَد چُھوٹ گئی
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami