• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوا کرتا ہے۔ ([1])چُنانچہ مزید مال کی خَواہش رکھنے والے کو’’مال کا حَرِیْص‘‘ کہیں گے تو مزید کھانے کی خَواہش رکھنے والے کو ’’کھانے کا حَرِیْص‘‘ کہا جائے گا اسی طرح نیکیوں میں اِضافے کے تَمَنَّائی کو’’نیکیوں کا حَرِیْص‘‘جبکہ گُناہوں کا بوجھ بڑھانے والے کو “ گُناہوں کا حَرِیْص “ کہیں گے ۔

    حرص کسے کہتے ہیں؟

    حکیمُ الاُمَّت مُفتی احمد یارخان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  اِرشاد فرماتے ہیں : دَرازیِ عُمْر (یعنی لمبی عُمْر) کی آرزو اَمَل(یعنی خواہش) ہےاور کسی چیز سے سَیْر نہ ہونا ، ہمیشہ زِیادَتی کی خواہش کرنا حرص (کہلاتا ہے)۔ یہ دونوں چیزیں اگر دُنیا کے لئے ہیں تو بُری ہیں (اور)اگر آخرت کے لئے ہیں تو اچھی ، اِس لئے دَراز (یعنی لمبی)عُمْر چاہنا کہ اللہ کی عبادت زِیادہ کرلوں ، اچھا ہے۔ ([2]) معلوم ہوا کہ حرْص کے اچّھا اور بُرا ہونے کا دار و مَدار اُسی چیز پر ہے کہ جس  کے حُصول کی حرْص مطلوب ہے۔ اگر تو اُس کا تَعَلُّق طاعات و عبادات سے ہو تو ایسی حرْص ہرگز مذموم (بُری)نہیں نیز یہ بھی پتا چلا کہ یہ مال و  دَولت کے ساتھ خاص نہیں بلکہ اِس کی نَحوست کئی اُمور میں کارفرما ہوسکتی ہے۔ حَرِیْص انسان اِنتِہائی قابلِ رَحْم ہوتا ہے کیونکہ  اُس پر ہر لَمْحَہ اپنی حرْص کو عَمَلی جامہ پہنانے کا  بُھوت سُوار رہتاہے  اور پھر آگے چل کر یہی مُوذِی مرْض اُسے غُلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیتا اور خُوب  رُسوا کرواتا ہے چُنانچہ

    حضرت فُضَیل بن عِیاضرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ حرص یہ ہے کہ انسان کبھی اِس چیز کی کبھی اُس چیز کی طَلَب میں رہتا ہے یہاں تک کہ وہ سب کچھ حاصِل کر لینا چاہتا ہے اوراِس مقصد کے حُصول کے لئے اُس کا واسطَہ مختلف لوگوں سے پڑتا ہے۔ جب وہ اُس کی ضرورتیں پوری کریں گے تو(اپنی مَرضِی کے مُطَابِق )


     

     



    [1]… جنتی زیور ، ص۱۱۱

    [2]… مرآۃ المناجیح ، ۷ / ۸۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • حرْص کی تباہ کاریاں
    • حرْص کسی بھی چیز کی ہوسکتی ہے :
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرْص کے مُتَعَلِّق تین (3)فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • لالچ بُری بَلا ہے :
    • بَلْعَم بِن باعُوْراء کی بربادی کا سب :
    • حریص شخص فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے
    • طویل سَفَر کا زادِ راہ
    • نیکیوں کی حرص پیدا کیجئے
    • قناعت کی تعریف
    • زیادہ مالدار کون؟
    • حقیقی مالداری
    • کامیاب مسلمان
    • دولتِ بے زوال
    • دُعائے رَسُول
    • ایک ولیِ کامِل کا اندازِ قناعت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کی قناعت پسندی
    • اَمِیْرِ اَہلسنّت کی دُنیا سے بے رَغْبَتی
    • کتاب “ حرْص “ کا تعارف
    • دَارُ السُّنَّۃ :
    • 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے
    • خُوشبو کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدرحاصل کر لی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *نظرِ بد لگنے پر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami