• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والی بات اپنے بھائیوں اور دوستوں کو بتا ہی دی۔ سب نے یہی مشورہ دِیا کہ تم نے بہت  بڑی غَلَطی کی ، اب بھی وقت ہے سنبھل جاؤ اور جتنی جلدی ہوسکے  اُس خطرناک سانپ کو مارڈالو۔ چُنانچہ  گھر آکر وہ شخص سانپ کو مارنے کے لئے گھات لگا کر بیٹھ گیا۔ اچانک  اُسے سانپ کے بِل کے قریب ایک قیمتی موتی نظر آیا جسے دیکھ کر  اُس کی لالچی طبیعت خُوش ہوگئی۔ دَولت کی ہَوَس نے  اُسے سب کچھ بُھلا دِیا ، وہ کہنے لگا : وقت طبیعتوں کو بدل دیتا ہے ، یقیناً  اُس  سانپ کی طبیعت بھی بدل گئی ہوگی کہ جس طرح یہ سونے کے انڈوں کے بجائے اب موتی دینے لگا ہے ، اِسی طرح  اُس کا زَہْر بھی ختم ہوگیا ہوگا لہٰذا اب مجھے  اُس سے کوئی خطرہ نہیں۔ یہ سوچ کر  اُس نے  سانپ کو مارنے کا اِرادہ تَرْک کردِیا۔ روزانہ ایک قیمتی موتی ملنے پر وہ لالچی شخص بہت  خُوش رہنے لگا اور سانپ کی پرانی دھوکے بازی کو بُھول گیا۔ ایک دن  اُس نے سارا سونا اور موتی ایک برتن میں ڈال کر اُسے دَفنا دِیا اور اُس جگہ پر سَر رکھ کر سوگیا۔ اُسی رات سانپ نے  اُسے بھی ڈَس لِیا۔ جب  اُس کی چیخیں بلند ہوئیں تو اُس کے پڑوسی ، رِشتے دار اور دوست اَحْباب بھاگم بھاگ وہاں پہنچے اور  اُس کی حالت دیکھ  کر کہنے لگے کہ تم نے  اُسے مارنے میں سُستی کی اور لالچ میں آکر اپنی جان داؤ پر لگادی۔ لالچی شخص شرْم کے مارے کچھ نہ بول سکا ، سونے سے بھرا برتن نکال کر اُن کے حوالے کر دِیا جسے دیکھ کر وہ سب کہنے لگے کہ آج کے دن یہ مال تیرے کسی کام کا نہیں کیونکہ اب یہ دُوسروں کا ہوجائے گا پھر کچھ ہی دیر میں اُس کا انتقال ہوگیا۔

    ( عیون الحکایات ، الحکایۃ الثامنۃ بعد الخمسمائۃ ، ص۴۳۹ ، ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                      صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ مال و  دَولت کی حرْص نے ہنستے بستے گھرانے کو اُجاڑ کر رکھ دِیا۔ یقیناً حَرِیْص کی نِگاہ مَحدود ہوتی ہے جو صِرْف وقتی فائدہ دیکھتی ہے جس کی وجہ سے وہ دُرُست فیصلے کرنے میں ناکام رہتا ہے اور نُقْصان اٹھاتا ہے۔ بیان کردہ حکایت میں گھر کے سربراہ کو سنبھلنے کے کئی مَوَاقِع ملے۔ یُوں کہ جب پہلے پہل گدھے اور غُلام کو سانپ نے شِکار کِیا تھا تو یہی اُس کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • حرْص کی تباہ کاریاں
    • حرْص کسی بھی چیز کی ہوسکتی ہے :
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرْص کے مُتَعَلِّق تین (3)فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • لالچ بُری بَلا ہے :
    • بَلْعَم بِن باعُوْراء کی بربادی کا سب :
    • حریص شخص فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے
    • طویل سَفَر کا زادِ راہ
    • نیکیوں کی حرص پیدا کیجئے
    • قناعت کی تعریف
    • زیادہ مالدار کون؟
    • حقیقی مالداری
    • کامیاب مسلمان
    • دولتِ بے زوال
    • دُعائے رَسُول
    • ایک ولیِ کامِل کا اندازِ قناعت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کی قناعت پسندی
    • اَمِیْرِ اَہلسنّت کی دُنیا سے بے رَغْبَتی
    • کتاب “ حرْص “ کا تعارف
    • دَارُ السُّنَّۃ :
    • 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے
    • خُوشبو کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدرحاصل کر لی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *نظرِ بد لگنے پر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami