Share this link via
Personality Websites!
نمازِ عشا ہونے والے مدنی مذاکرے کو ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ کا نام دیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت فرماکر علم دین حاصل کیجئے۔
پىارے پىارے اسلامى بھائیو!آئیے!خُوشبو لگانے کی چند سنتیں اور آداب سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ پہلےفرمانِ مصطفےٰصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مُلاحظہ کیجئے : چار چیزیں نبیوں کی سُنّت میں داخل ہیں : نکاح ، مسواک ، حیا اور خُوشبو لگانا۔ ([1])*آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم خُوشبوکا تحفہ رد نہیں فرماتے تھے۔ ([2]) *نماز میں رَبِّ کریم سے مُناجات ہے تو اس کے لئے زینت کرناعطر لگانا مُستَحب ہے۔ ([3]) *آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہمیشہ عُمدہ خُوشبو استعمال کرتے اور اسی کی دوسرے لوگوں کو بھی تلقین فرماتے۔ ([4])
( اعلان : )
خوشبو کی سنتیں اور آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور شرکت کیجئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami