• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں آنی چاہئے ، البتّہ دُنیاوی مُعاملات میں قناعت کرنا اچھی چیز ہے۔ آئیے!قناعت کی تعریف اور اُس کی فضیلت کے بارے میں سُنتے ہیں۔

    قناعت کی تعریف

    شيخُ الحديث حضرتِ علّامہ عبدُالمُصطَفیٰ اَعْظَمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ خُدا کی طرف سے مِل جائے اس پر راضی ہو کر زندگی بسر کرتے ہوئے حرص اور لالچ کو چھوڑ دینے کو قناعت کہتے ہيں۔ ( جنتی زیور ، ص۱۳۶بتغیر قلیل)جبکہ علّامہ مِیْر سَیِّد شریف جُرجانی حَنَفی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  قناعت کی تعریف بیان کرتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں : ھِـيَ السُّکُوْنُ عِنْدَ عَدَمِ الْمَاْلُوْفَاتِ  یعنی  روزمرّہ اِسْتِعْمال ہونے والی چيزوں کے نہ ہونے پر بھی راضی رہنا قناعت ہے۔ ( التعريفات للجرجانی ، باب القاف ، تحت اللفظ : القناعۃ ، ص۱۲۶)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے کہ اَصْل مالداری یہ نہیں کہ انسان کے پاس کثیر مال و دولت ہو بلکہ اَصْل مالداری تو یہ ہے کہ اگرچہ مال کم ہو مگر اُس پر قناعت حاصِل ہو ، کیونکہ مال و دولت والا شخص ایسا مالدار ہے کہ اُسے کتناہی کثیرمال مِل جائے مگر مزید مال کی خواہش باقی رہتی اور اِس مال میں کمی بھی آتی رہتی ہے جبکہ قناعت کرنے والا شخص ایسا مالدار ہے  کہ اُس کے پاس کتنا ہی کم مال کیوں نہ ہو مگر وہ مزید کی تمنّا نہیں کرتا نیز قناعت کی دولت میں کمی بھی نہیں آتی ، بہرحال قناعت عُمد ہ عادت ہے اور جسے نصیب ہوجائے وہ دُنیا و آخرت میں کامیاب ہے۔ آئیے قناعت کی رغبت اپنے دل میں پیدا کرنے کے لئے اِس ضمن میں چند رِوایات سُنتے ہیں :

    زیادہ مالدار کون؟

    حضرتِ موسیٰ کلیمُ اللہ عَلَیْہِ السَّلَام نے اپنے رَبّ کی بارگاہ میں عَرْض کی ، اے اللہ!تیرے بندوں میں سب سے زیادہ مالدار کون ہے؟اللہ  پاک نے اِرشاد فرمایا : وہ شخص جو میری دی ہوئی چیز پر سب سے زیادہ قناعت کرنے والا ہے۔ ( ابنِ عساکر ، موسیٰ بن عمران بن یصھر بن قامث ، ۶۱ / ۱۳۹ ، رقم : ۷۷۴۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • حرْص کی تباہ کاریاں
    • حرْص کسی بھی چیز کی ہوسکتی ہے :
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرْص کے مُتَعَلِّق تین (3)فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • لالچ بُری بَلا ہے :
    • بَلْعَم بِن باعُوْراء کی بربادی کا سب :
    • حریص شخص فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے
    • طویل سَفَر کا زادِ راہ
    • نیکیوں کی حرص پیدا کیجئے
    • قناعت کی تعریف
    • زیادہ مالدار کون؟
    • حقیقی مالداری
    • کامیاب مسلمان
    • دولتِ بے زوال
    • دُعائے رَسُول
    • ایک ولیِ کامِل کا اندازِ قناعت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کی قناعت پسندی
    • اَمِیْرِ اَہلسنّت کی دُنیا سے بے رَغْبَتی
    • کتاب “ حرْص “ کا تعارف
    • دَارُ السُّنَّۃ :
    • 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے
    • خُوشبو کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدرحاصل کر لی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *نظرِ بد لگنے پر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami