• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حرص کے نُقْصانات مع قناعت کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے نہ صِرْف خِیانت کے مُرتَکِب ہوتے ہیں بلکہ اللہ پاک کی ناراضی اور مخلوقِ خُدا کی دل شِکْنی کا سبب بھی بنتے ہیں ، ایسوں کو اللہ پاک کی خُفْیَہ تدبیر سے ہرگز بے خَوْف نہیں رہنا چاہئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                   صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    آیئے!اب  ایک بُزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کی ایک دُنیادار شخص کو کی گئی نصیحت پر مَبْنِی ایک سبق آموز حِکایت سُنئے اور عبرت کے مدنی پھول چنئے۔ چُنانچہ ،

    حریص شخص  فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے

    ایک بُزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  نے اپنے ایک دُنیا دار مسلمان بھائی کو نصیحت آموز خط لکھا کہ مجھے بتائیے کہ آپ دُنیا کے کاموں میں اَنتھک کوشش کرتے اور دُنیا ہی کے کاموں کا لالچ کرتے ہیں ، کیا آپ کو دُنیا میں وہ چیز ملی جو آپ چاہتے تھےاور کیا آپ کی ساری تمنّائیں پُوری ہوگئیں؟اُس شخص نے جواب دِیا : اللہ کی قسم!نہیں۔ بُزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نے اِرشاد فرمایا : غور کیجئے! جس چیز کے آپ اس قدَر حَرِیْص ہیں جب وہ آپ کو نہیں مل سکی تو آخِرَت جس کی طرف آپ کی بالکل تَوَجُّہ ہی نہیں اور جس سے آپ نے چَشَم پوشی اِخْتِیار کی ہوئی ہے ، اُس کی نعمتیں کیسے حاصِل کرسکیں گے؟ میرے خیال میں آپ صرف ٹھنڈے لوہے پر ضَرَب لگارہے ہیں۔ (یعنی آپ ایک بے فائدہ کام کر رہے ہیں) (قوت القلوب ، الفصل الثامن و العشرون ، ذکر المقال الاول من المراقبۃ ، ۱ / ۱۷۸)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ اُن بُزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  نے کتنے پیارے انداز میں اُس حَرِیْص اور دُنیا دار کو نصیحت کرتے ہوئے یہ مدنی سوچ فراہم کی کہ دیکھو!تم اللہ پاک اور اُس کے رَسُول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو راضی کرنے اور اپنی قَبْر و آخِرَت سنوارنے کے بجائے شب و روز اِس فانی و بے وفا دُنیا کے دھوکے میں مُبْتَلا  ہوکر مَحض فانی مال و جاہ کے حُصول کی حرْص لئے اُس کی  تگ و دو میں مَشْغُول ہو ، حالانکہ جو دُنیا کے پیچھے بھاگتا ہے دُنیا اُسے اَور بھگاتی ہے ، جو اِس دُنیا سے دل لگاتا ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت :
    • حرْص کی تباہ کاریاں
    • حرْص کسی بھی چیز کی ہوسکتی ہے :
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرْص کے مُتَعَلِّق تین (3)فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • لالچ بُری بَلا ہے :
    • بَلْعَم بِن باعُوْراء کی بربادی کا سب :
    • حریص شخص فکرِ آخرت سے غافل ہوتا ہے
    • طویل سَفَر کا زادِ راہ
    • نیکیوں کی حرص پیدا کیجئے
    • قناعت کی تعریف
    • زیادہ مالدار کون؟
    • حقیقی مالداری
    • کامیاب مسلمان
    • دولتِ بے زوال
    • دُعائے رَسُول
    • ایک ولیِ کامِل کا اندازِ قناعت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کی قناعت پسندی
    • اَمِیْرِ اَہلسنّت کی دُنیا سے بے رَغْبَتی
    • کتاب “ حرْص “ کا تعارف
    • دَارُ السُّنَّۃ :
    • 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے
    • خُوشبو کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدرحاصل کر لی
    • خوشبو کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *نظرِ بد لگنے پر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami