• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رجب اللہ پاک کا مہینا ہے arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    رجب اللہ پاک کا مہینا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                            (ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    پیارے اسلامی بھائیو!  نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف کا معنی ہے : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نیت کی۔ نیت دِل کے ارادے کا نام ہے ، لہٰذا جب بھی مَسْجِد میں حاضِری ہو ، ہر بار یاد کر کے ، دِل میں ارادہ رکھ کر عربی ، اردو یا کسی بھی زبان میں اعتکاف کی نیت کر لینی چاہیے ، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! جب تک مسجد میں رہیں گے ، نفل اعتکاف کا ثواب بھی ملتا رہے گا۔ یاد رکھئے! مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا ، سحری افطاری کرنا ، دَم کیا ہوا پانی پینا وغیرہ شرعاً جائِز نہیں ، اعتکاف کی نیت کر لیں گے تو یہ کام بھی جائِز ہو جائیں گے۔

    درود شریف کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : بے شک روزِ قیامت لوگوں میں میرے قریب تَر وہ ہو گا جس نے دُنیا میں مجھ پر زیادہ درود پڑھے ہوں گے۔ ([1])

    سُنتے ہیں کہ محشر میں صِرْف اُن کی رَسائی ہے       گر اُن کی رسائی ہے ، لَو جب تو بَن آئی ہے([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے : اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّةُ الصَّادِقَةُ سچی نیت اَفْضَل عَمَل ہے۔ ([3])


     

     



    [1]...ترمذی ، ابوابُ الْوِتْر ، صفحہ : 144 ، حدیث : 484۔

    [2]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 192۔

    [3]...جامع صغیر ، صفحہ : 81 ، حدیث : 1284۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درود شریف کی فضیلت
    • نُورانی پہاڑ
    • رَجَبُ الْمُرَجَّب میں پڑھنے کی دُعا
    • رجب بیج بونے کا مہینا ہے!!
    • “ رَجَب “ اللہ پاک کا مہینا ہے
    • ماہِ رجب کے احترام کی برکت
    • حُرْمَت والے مہینوں کا احترام کیجئے!
    • ماہِ رجب کی چند عبادات
    • رَجَبُ الْمُرَجَّب کے نوافل
    • 2 سال کی عبادت کا ثواب
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم رجب کے روزے رکھتے
    • جو مانگے گا عطا کیا جائے گا
    • ایک جنتی نہر کا نام : رجب ہے
    • رجب کا روزہ گناہوں کا کفارہ ہے
    • نُوح عَلَیْہِ السَّلَام کی کشتی میں رجب کے روزوں کی بہار
    • صحت بھی ملے ، اَجْر بھی
    • روزہ رکھو! صحت پاؤ...!
    • جسمانی و رُوحانی صحت کا ایک راز
    • بیٹا! روزہ مت چھوڑنا
    • حکیم جالینوس کی طِبْ کا خُلاصہ
    • جدید میڈیکل سائنس کے انکشافات
    • روزے کے 11 طِبِّی فائدے
    • روزے کے متعلق ایک حیرت انگیز تحقیق
    • روزہ اور رُوحانی صحت
    • نُور سے بھر پُور سینہ
    • سخت گرمی میں روزہ
    • قبر کی مِٹی سے مُشکْ کی خوشبو
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami