• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن کتابِ ہدایت ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    قرآن کتابِ ہدایت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمّد

    سُبْحٰنَ اللہ!آپ نے سنا کہ قرآنِ کریم کس قدرخوبیوں سے مالا مال کتاب اور ایک مکمل (Complete) ضابِطۂ حیات ہے۔ یقیناًیہ کلامِ باری تعالیٰ کا ہی فیضان ہے کہ آج بھی اس کتاب سے رُشد و ہدایت کے ایسے چشمے پُھوٹ رہے ہیں کہ اپنے تو اپنے غیربھی اس کی سچائی کے قائل ہیں اور ہر ایک اپنے اپنے اعتبار سے اس میں غور  وفکر کرنے میں مصروف ہے۔ قرآن کتابِ ہدایت ہے اس کا واضح ثبوت یہ بھی ہے کہ  جب اس بے مثال کلام کی تجلیات معاشرے(Society)پرپڑیں تو اندھیرے اُجالوں میں بدل گئے ، ہر طرف ہدایت کا نُور پھیل گیا ، گناہوں میں مشغول لوگوں نے جب ہدایت سے معمورآیات سُنیں تو نورِ قرآن سے ان کے دل روشن ہوگئے ، اُن کے سِینوں میں خوفِ خدا بیدار ہوگیا اور وہ  نہ صرف خود اپنے گناہوں سے تائب ہو كرصلوٰۃ وسُنّت کی راہ پرگامزن ہوئے بلکہ مسلمانوں کے پیشوا اور بھٹکے ہوئےلوگوں کو بھی راہ دکھانے والے بن گئے۔ آئیے! اس ضمن میں دو (2 )ایمان افروز حکایات سنتے ہیں ، چنانچہ

      فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی توبہ

     مکتبۃ المدینہ کی  کتابعُیونُ الحکایات(حِصَّہ دُوُم)صفحہ نمبر17 پر ہے کہ تو بہ سے قبل حضرت فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اتنے بڑے اور خطرناک ڈاکو (Dacoit)تھے کہ پورے پورے قافلے کو اکیلے ہی لُوٹ لیا کرتے۔ ایک مرتبہ ایک قافلہ آپ کے علاقے کے قریب سے گزرا ، انہیں وہیں رات ہوگئی۔ آپ ڈاکہ  ڈالنے کی نِیَّت سے جب قافلے کے قریب پہنچے تو بعض قافلے والوں کو یہ کہتے ہوئے سنا : تم اس بستی کی طر ف نہ جاؤ بلکہ کوئی اور راستہ اختیار کرلو یہاں فُضَیْل نامی ایک خطر ناک ڈاکو رہتا ہے۔ جب آپ نے قافلے والوں کی یہ آواز سنی تو کپکپی طاری ہو گئی اور بلندآواز سے کہا : اے لوگو!میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • لہوولعب میں مشغول شخص کی توبہ
    • فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی توبہ
    • سِتا ر بجانے والی کی توبہ
    • “ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے مدرسۃ المدینہ “
    • رسالہ “ تلاوت کی فضیلت “ کا تعارف
    • “ تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • مکتبۃ المدینہ :
    • علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسیوں کے بارے میں بقیہ نکات
    • * سستی اور بزدلی سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami