• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن کتابِ ہدایت ہے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    قرآن کتابِ ہدایت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عقلمند شخص یہ بات اچھی طرح سمجھ سکتا ہےکہ درحقیقت “ قرآن ہی کتابِ ہدایت ہے “ ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ اِس حقیقت کا واضح ثبوت جس طرح ہمیں آیاتِ قرآن سےمِلا اسی طرح احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں  بھی ہمیں یہی خوشبودار مدنی پھول ملتا ہےکہ “ قرآن ہی کتابِ ہدایت ہے۔ “ آئیے!حصولِ برکت کے لئے ایک حدیثِ پاک سنتے ہیں ، چنانچہ

    حضرت  علیُّ المرتضیٰ ، شیرِخداکَرَّمَ اللہُ  وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ تاجدارِ رسالت ، سراپا جود و سخاوتصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا : عنقریب ایک فتنہ برپا ہوگا۔ میں نے عرض کی : یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہوگا؟ آپ  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ کی کتاب ، جس میں تمہارے اگلوں اور پچھلوں کی خبریں ہیں اور تمہارے آپس کے فیصلے ہیں ، قرآن فیصلہ کُن ہے اور یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ جو ظالم اسے چھوڑ دے گا اللہ تعالیٰ اسے تباہ کردے گا اور جو اس کے غیر میں ہدایت ڈھونڈے گا اللہ  تعالیٰ اسے گمراہ کر دے گا ، وہ اللہ  تعالیٰ کی مضبوط رَسّی اور حکمت والا ذکر ہے ، وہ سیدھا رستہ ہے ، قرآن وہ ہے جس کی برکت سے خواہشات بگڑتی نہیں ، دوسری زبانیں مل کر اسے مشکوک نہیں بناسکتیں ، جس سے علمابے پروا نہیں ہوتے ، جو زیادہ دُہرانے سے پرانا نہیں پڑتا ، جس کے عجائبات ختم نہیں ہوتے ، قرآن ہی وہ ہے کہ جب اسے جِنّات نے سنا تو یہ کہے بغیر نہ رہ سکے کہ ہم نے عجیب قرآن سنا ہے جو اچھائی کی رہبری کرتا ہے تو ہم اس پر ایمان لے آئے ، جو قرآن کا قائل ہو وہ سچا ہے ، جس نے اس پر عمل کیا وہ ثواب پائے گا ، جو اس کے مطابق فیصلہ کرے گا وہ انصاف کرنے والاہوگا اور جو اس کی طرف بلائے تو ضرور وہ سیدھی راہ کی طرف بلایا گیا۔ (ترمذی ، کتاب فضائل القرآن ، باب ما جاء فی فضل القرآن ، ۴ / ۴۱۴ ، حدیث : ۲۹۱۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • لہوولعب میں مشغول شخص کی توبہ
    • فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی توبہ
    • سِتا ر بجانے والی کی توبہ
    • “ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے مدرسۃ المدینہ “
    • رسالہ “ تلاوت کی فضیلت “ کا تعارف
    • “ تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • مکتبۃ المدینہ :
    • علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسیوں کے بارے میں بقیہ نکات
    • * سستی اور بزدلی سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami