• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن کتابِ ہدایت ہے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    قرآن کتابِ ہدایت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سناکہ قرآنِ کریم کس قدر شاندار ، بے مثل و بے مثال اور رُشد وہدایت سے مالا مال كتاب ہے کہ دنیا کی رنگینیوں میں گم اورگناہوں میں ڈوبےہوئےشخص ، گانے باجے سننے کے شیدائی ، شراب نوشی کے عادی اور  گناہوں کی گندگی میں ڈوبے ہوئے شخص نے جب اس پاکیزہ کلام کی فکرِ آخرت پر مبنی آیاتِ مباركہ  سنیں تو دل کی دنیاہی بدل گئی ، اسےتوبہ کی توفیق ملی اور اس کا انداززندگی بالکل بدل گیا۔ بلا شبہ یہ کلام ِباری تعالیٰ کا ہی فیضان ہے کہ جس کی تلاوت سُن کر ہی دل لرز جاتے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں ، ایسا کیوں نہ ہو کہ یہ اللہ   پاک کا ایسا  پیارا اورسچا کلام ہےکہ اسےنازل فرمانے والا رَبُّ الْعَالَمِیْن  ہے تو لانے والے رُوحُ الْاَمِیْنیعنی حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام ہیں ، یہ کتابِ عظیم جن پر نازِل ہوئی ، وہ رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیۡن ہیں ، جس اُمَّت کیلئے آئی وہ سب اُمّتوں میں بہترین ہے ، جس زَبان میں اُتری وہ عربیِ مُبین ہے تو جس مہینے میں نازل ہوئی وہ تمام مہینوں میں مُعزَّ ز ترین ہے ، جس رات میں نازِل ہوئی وہ اَفْضل ترین ہے تو جن جگہوں میں اُتری وہ اَعْلیٰ ترین ہیں۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ قرآنِ کریم وَحْیِ اِلٰہی ہے ، قُربِ خُداوَنْدی کاذریعہ ہے ، تمام آسمانی کتابوں کا خلاصہ ہے ، تمام عُلُوم کا سَرچشمہ ہے ، ہدایت کا مجموعہ ، رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ ہے ، ایسا نُور ہےجس سے گمراہی کے تمام اَندھیرے دُور ہوجاتے ہیں ، اِصلاح و تَربِیَت کاایسا نِظام ہے کہ جو اِنسان کے ظاہر  وباطن کو پاک کر کے اسےمثالی بنادیتا ہے ، ایسا باوَفا ساتھی ہے ، جو قَبْر میں بھی ساتھ نبھاتا ہے ، نزع و قبر و حشر میں بھی وَفا کا حق اَدا کرے گا۔ اس میں بیمار دِلوں کے لئے شفا ہے ، جس نے اسے مضبو طی سے تھاما ، وہ ہدایت یافتہ ہو گیا ، جس نے اس پر عمل کیا وہ دُنیا و آخرت میں کامیابی پا گیا۔ آئیے!اس پاکیزہ کلام کی خوبیاں اور اس کی شان و شوکت خود اسی کی زبانی سُنتے ہیں چنانچہ پارہ 15سورۂ بنی اسرائیل کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • لہوولعب میں مشغول شخص کی توبہ
    • فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی توبہ
    • سِتا ر بجانے والی کی توبہ
    • “ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے مدرسۃ المدینہ “
    • رسالہ “ تلاوت کی فضیلت “ کا تعارف
    • “ تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • مکتبۃ المدینہ :
    • علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسیوں کے بارے میں بقیہ نکات
    • * سستی اور بزدلی سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami