• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن کتابِ ہدایت ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    قرآن کتابِ ہدایت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں شریک کر لیا ۔ جب ہم کھانا کھا چکے تو وہ کنیز سے کہنے لگا : “ شراب لاؤ ۔ “ جب وہ شراب لائی تو وہ اسے پینے لگااورکنیز سے مجھے بھی شراب پلانے کو کہا لیکن میں نے منع کردیا ۔ جب وہ شخص نشے سے چُور ہوگیا تو اس نے کنیز سے کہا : “ اپنے ساز لے آؤ ۔ “ کنیز نے ساز سنبھالا اور گانا گانے لگی ۔ پھر وہ شخص میری طرف متوجہ ہوا اور کہا : “ کیا تمہارے پاس اس(گانے) جیسا کچھ ہے ؟ “ میں نے جواب دیا : “ ہاں! میرے پاس وہ ہے جو اس سے کہیں زیادہ بہتر اور بھلا ہے ۔ “ اس نے کہا : “ سناؤ۔ “ میں نے اَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم پڑھنے کے بعد (پارہ 30سُوْرَۂ تَکْوِیْر کی پہلی 3) آیاتِ مبارکہ  تلاوت کیں ،

    اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْﭪ(۱) وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْﭪ(۲) وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْﭪ(۳)  (پ۳۰ ، التکویر : ۱تا۳)                   

    ترجَمۂ کنز العرفان : جب سورج کو لپیٹ دیا  جائے گا اورجب تارے جھڑپڑیں گے اور جب پہاڑچلائے جائیں گے ۔

        ان آیات کو سُن کروہ شخص رونے لگا جب میں   اللہ پاک کے اس فرمان پر پہنچا : وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْﭪ(۱۰)  (ترجَمۂ کنز العرفان : اور جب نامۂ اعمال کھولے جائیں۔ )(پ۳۰ ، التکویر : ۱۰) تو وہ کہنے لگا : “ اے کنیز ! میں تجھے   اللہ پاک کی رضا کے لئے آزاد کرتا ہوں ، اس شراب کو بہا دو اور ساز توڑ ڈالو ۔ “ پھر اس نے مجھے قریب بُلایا اور کہنے لگا : “ میرے بھائی! تم کیا کہتے ہو ، کیا  اللہ پاک میری توبہ قبول فرما لے گا ؟ “ میں نے جواب میں (پارہ 2 ، سورۂ بقرہ کی222 نمبر )یہ آیت پڑھ دی : ( اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ(۲۲۲) )  تَرْجَمَۂ کنز الایمان : بیشک اللہ  بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب صاف ستھرے رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔  “ ( یہ سُن کر اس نے توبہ کرلی) ۔ (درۃ الناصحین ، ص۲۱۶ ۔ ۲۱۷)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • لہوولعب میں مشغول شخص کی توبہ
    • فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی توبہ
    • سِتا ر بجانے والی کی توبہ
    • “ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے مدرسۃ المدینہ “
    • رسالہ “ تلاوت کی فضیلت “ کا تعارف
    • “ تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • مکتبۃ المدینہ :
    • علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسیوں کے بارے میں بقیہ نکات
    • * سستی اور بزدلی سے نجات کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami