Book Name:ALLAH Pak Kay Piyaray Naam

(حِلْم اور کرم فرمانے والے اللہ پاک کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، اللہ پاک ہے ، سات آسمانوں اور عظمت والے عرش کا ربّ)

فرمانِ مصطفےٰ  صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  : جس نے اس دُعا کو3مرتبہ پڑھا ، گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ([1])



[1]...تاریخ اِبْنِ عَسَاکِر ، جلد : 19 ، صفحہ : 155 ، حدیث : 4415۔